احمد اور مومل

میر انیس نے 'تصاویر' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏فروری 15, 2012

  1. میر انیس

    میر انیس لائبریرین

    مراسلے:
    1,477
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    [​IMG]
    مومل جعفری
    [​IMG]
    مومل جعفری
    [​IMG]
    احمد سبطین
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 5
  2. ساجد

    ساجد محفلین

    مراسلے:
    7,113
    موڈ:
    Question
    انیس صاحب ، بڑے پیارے بچے ہیں۔ اللہ، عمرِ خضر سے نوازے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  3. میر انیس

    میر انیس لائبریرین

    مراسلے:
    1,477
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    بہت بہت شکریہ ساجد
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  4. محمد وارث

    محمد وارث لائبریرین

    مراسلے:
    26,568
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Depressed
    ماشاءاللہ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  5. ذوالقرنین

    ذوالقرنین لائبریرین

    مراسلے:
    4,172
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    ماشاء اللہ!!
    اللہ نظر بد سے بچائے۔
    اور ہمیشہ کامیاب و کامران کرے۔
     
  6. میر انیس

    میر انیس لائبریرین

    مراسلے:
    1,477
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    آمین بہت شکریہ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  7. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    206,338
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    ماشاء اللہ!!
    اللہ نظر بد سے بچائے۔
    اور ہمیشہ کامیاب و کامران کرے۔

    میری طرف سے ڈھیروں پیار۔​
     
  8. غ۔ن۔غ

    غ۔ن۔غ محفلین

    مراسلے:
    2,114
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Shh
    ماشاء اللہ ۔۔۔۔
    اللہ زندگی دے۔۔۔۔آمین
     
  9. میر انیس

    میر انیس لائبریرین

    مراسلے:
    1,477
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    بہت بہت شکریہ اآپ سب کا اتنی دعائیں دینے کا۔ جلد ہی اور بہت سی تصویریں شئیر کروں گا
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  10. میر انیس

    میر انیس لائبریرین

    مراسلے:
    1,477
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    نظر نہ لگنے کی دعائیں تو سب نے ہی کی تھیں پر نظر لگ ہی گئی
     
  11. مریم افتخار

    مریم افتخار مدیر

    مراسلے:
    5,181
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cold
    اللہ خیر رکھے۔ کیا ہو گیا بھیا؟
     
  12. محمد امین

    محمد امین لائبریرین

    مراسلے:
    9,454
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Flirty
    السلام علیکم. انیس بھائی اللہ خیر فرمائے، کیا ہوا ہے؟ اللہ آپ لوگوں کو اپنی امان میں رکھے
     
  13. میر انیس

    میر انیس لائبریرین

    مراسلے:
    1,477
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    بھائی بس میری ننھی پری مومل کو اللہ نے واپس بلا لیا تفصیل بہت دردناک ہے ہمت ہونے پر لکھتا ہوں
     
    • غمناک غمناک × 14
  14. قرۃالعین اعوان

    قرۃالعین اعوان لائبریرین

    مراسلے:
    8,961
    موڈ:
    Lurking
    اللہ جی آپ کو صبر جمیل سے نوازیں۔ آمین۔۔! یہ تو بہت غمگین خبر سنا دی آپ نے :(
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  15. صائمہ شاہ

    صائمہ شاہ محفلین

    مراسلے:
    4,659
    جھنڈا:
    England
    موڈ:
    Cool
    انیس بھائی اللہ تعالٰی آپ کو حوصلہ اور صبر دے بے شک یہ بہت مشکل مقام ہے میری دعائیں آپ کے ساتھ ہیں ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  16. یاز

    یاز محفلین

    مراسلے:
    18,114
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Confused
    بہت ہی غمگین خبر ہے۔
    اللہ تعالیٰ آپ کو اور سب گھر والوں کو صبرِ جمیل عطا کرے۔ آمین
     
  17. محمد امین

    محمد امین لائبریرین

    مراسلے:
    9,454
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Flirty
    اللہ اکبر۔ انا للہ وانا الیہ راجعون۔ بہت اندوہناک خبر ہے۔ اللہ آپ لوگوں کو صبرِ جمیل عطا کرے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  18. مریم افتخار

    مریم افتخار مدیر

    مراسلے:
    5,181
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cold
    بہت دردناک خبر ہے۔ اللہ تعالی آپ پر اور گڑیا بٹیا پر اپنا خاص رحم فرمائیں۔
     
  19. سید ذیشان

    سید ذیشان محفلین

    مراسلے:
    7,356
    موڈ:
    Asleep
    انا للہ و انا الیہ راجعون۔ یقین جانیں بہت دکھ ہوا یہ سن کر۔

    اللہ آپ کو گھر والوں کو صبر جمیل عطا فرمائے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  20. محمد خلیل الرحمٰن

    محمد خلیل الرحمٰن مدیر

    مراسلے:
    10,130
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    انا للہ و انا الیہ راجعون۔

    دل دہلادینے والی خبر ہے۔ اللہ آپ کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔
     

اس صفحے کی تشہیر