نتائج تلاش

  1. dehelvi

    اسلامی معاشرت میں دوسرے افراد کے ساتھ خیر خواہی کی اہمیت

    اسلام میں معاشرت کی بلندی کا معیار یہ ہے کہ خیر خواہی میں اپنے نفس اور اپنے بھائی کے درمیان سرمو فرق باقی نہ رکھا جائے۔ وعن انس عن النبی صلی الله علیہ وسلم انہ قال: والذی نفسی بیدہ لا یومن عبد حتی یحب لاخیہ ما یحب لنفسہ۔ (متفق علیہ، مشکٰوة ص 422، وعن ابن عساکر بلفظ لم یبلغ عبد حقیقة الایمان۔ کما...
  2. dehelvi

    کسی کا حسن دل افروز ہے…!

    ﴿مفتی نسیم احمد فریدی امروہوی مرحوم کا حمدیہ کلام﴾ کسی کا حسن دل افروز ہے سارے نگاروں میں حسینوں میں جہاں کے گل رُخوں میں، ماہ پاروں میں یہ ہے نورِ ازل جس کی تجلی رقص کرتی ہے قمر میں، مہر میں، بجلی میں، جگنو میں، ستاروں میں اُسی صانع کی ہیں نیرنگیاں جو رنگ لاتی ہیں نہالِ باغ میں،...
  3. dehelvi

    کیا مفردات القرآن اردو یونی کوڈ میں موجود ہے؟

    امام راغب اصفہانی رحمۃ اللہ علیہ علم معانی ولغت کے مسلم امام گزرے ہیں۔ آپ کی شہرہ آفاق تصنیف مفردات القرآن نہایت بلند پایہ کتاب ہے۔ اس کتاب کا اردو ترجمہ علامہ عبد الرشید نعمانی نے فرمایا تھا۔ پوچھنا یہ ہے کہ محفل کے شرکاء میں سے کسی کے پاس یہ کتاب (اردو ترجمہ والی) یونی کوڈ فارمیٹ میں موجود ہے۔...
  4. dehelvi

    فانٹ سرور کا پیج اوپن نہیں ہورہا

    محفل کے فانٹ سرور کا پیج اوپن نہیں ہورہا، ایک دو دن سے یہ مسئلہ درپیش ہے، اب معلوم نہیں یہ مسئلہ اس سے پہلے سے ہے یا میرے ساتھ ہی پیش آرہا ہے۔ بس لوڈنگ لکھا ہوا آرہا ہے۔
  5. dehelvi

    پولیٹکس کے موضوع پر لکھی گئی ای بکس کی ضرورت

    پولیٹکس کے موضوع پر اردو یا انگریزی میں ای بکس اگر کسی بھائی کے پاس ہوں یا کسی سائٹ کا ربط معلوم ہو تو براہ مہربانی یہاں ضروری شیئر فرمادیں۔
  6. dehelvi

    وہ شمع اجالا جس نے کیا۔۔ (مشہور نعتیہ کلام) از ظفر علی خان مرحوم

    وہ شمع اُجالا جس نے کیا چالیس برس تک غاروں میں اک روز جھلکنے والی تھی سب دنیا کے درباروں میں گر ارض و سما کی محفل میں لولاک لما کا شور نہ ہو یہ رنگ نہ ہو گلزاروں میں، یہ نور نہ ہو سیّاروں میں جو فلسفیوں سے کھل نہ سکا اور نکتہ وروں سے حل نہ ہوا وہ راز اک کملی والے نے بتلادیا چنداشاروں میں...
  7. dehelvi

    شادی کتنی عمر کی لڑکی سے کی جائے؟ ایک رپورٹ

    لندن . . . فارن ڈیسک . . . خوشگوارازدواجی زندگی کے لیے مردکو کم عمر اور اسمارٹ خاتون سے شادی کرنی چاہیے۔برطانوی اخبار ٹیلیگراف نے European Journal of Operational Research کے حوالے سے کہا ہے کہ بہترین گھریلو اور ازدواجی تعلقات کے لیے خاتون چالاک،عقلمند اور کم از کم مرد سے پانچ برس کم عمر ہو،...
  8. dehelvi

    لینکس کے لئے اپنی مرضی کا کلیدی تختہ کس طرح بنایا جائے؟

    لینکس کے ماہرین سے ایک سوال مجھے لینکس کے لئے اپنی مرضی کا کلیدی تختہ ڈیفائن کرنا ہے، جس طرح کہ ونڈوز کے لئے کی بورڈ لے آؤٹ کریئیٹر سے اپنی مرضی کا کی بورڈ بنایا جاسکتا ہے اور انسٹال کرکے استعمال کیا جاتا ہے۔ بالکل اسی طرح لینکس میں مجھے اپنی مرضی کا کی بورڈ بناکر استعمال کرنا ہے۔ کیا لینکس کے...
  9. dehelvi

    اردو کا دائرۃ المعارف یا اردو انسائیکلوپیڈیا

    لائبریری منتظمین سے ایک سوال۔ اردو کا ڈیجیٹل دائرۃ المعارف بنانا بھی لائبریری پروجیکٹس میں شامل ہے؟ اس سلسلے میں کتنا کام ہوا ہے؟ اور کہ کس شکل میں ہوگا، آیا مستقل سائٹ یا اردو ویب کے ایک سیکشن کے طور پر۔ ان باتوں کا تسلی بخش جواب عنایت فرمائیں۔
  10. dehelvi

    حضرت سید علی سید کیتھلی رحمۃ اللہ علیہ کا نعتیہ کلام

    وجودِ پاکِ ختم المرسلیں دریا ہے رحمت کا نہیں اہل محبت کو خطرعصیان وزحمت کا خدا نے رحمت للعالمیں جب شہ کو فرمایا ہوا دونوں جہاں میں فخر اس مرحوم اُمت کا شفاعت جب تماشا گاہِ محشر میں عیاں ہوگی پڑے گا تب گلے میں منکروں کے طوق لعنت کا نہیں اعمال میرے اس قدر جو...
  11. dehelvi

    لینکس کے ورژن کے بارے میں

    ہمارے ایک عزیز دوست اپنے کمپوٹر پر لینکس انسٹال کرنا چاہتے ہیں، لیکن اس سے قبل انہیں درج ذیل سوالات مطلوب ہیں: لینکس کا آج کل جدید ورژن کون سا چل رہا ہے؟ نیز یہ ورژن کہاں سے ڈاؤن لوڈ کیا جاسکتا ہے؟ کیا کوئی ساتھی رہنمائی کرسکتا ہے؟ کیونکہ ہم تو ونڈوز کے باسی ہیں۔
  12. dehelvi

    فارسی شاعری مولانا جامی رحمۃ اللہ علیہ کی مشہور زمانہ فارسی نعت - وصلی الله علی نورٍ کزو شد نورہا پیدا

    وصلی الله علی نورٍ کزو شد نورہا پیدا زمیں باحُبِّ اُو ساکن فلک در عشق اُو شیدا (اور الله کی رحمت ہو اس نور پر جس سے (تمام) نور پیدا ہوئے، زمین اس کی محبت کے باعث ساکن (اور) آسمان اس کے عشق میں شیدا ہے۔) محمد احمد ومحمود، وے را خالقش بستود ازو شد جودِ ہر موجود، وزو شد دید ہا بینا (خالق...
  13. dehelvi

    پی ڈی ایف فائلز ریڈ کرنے والے موبائل فون کے بارے میں

    موبائلز کی فیلڈ میں معلومات رکھنے والے احباب کی خدمت میں ایک عرض ہے کہ بندہ کو ایسا موبائل فون سیٹ درکار ہے جس میں عربی، اردو (یونی کوڈ) مواد پرمشتمل پی ڈی ایف فائلز پڑھنے کی صلاحیت ہو۔ کئی موبائل سیٹ عام طور پر دستیاب ہیں جن میں پی ڈی ایف ریڈر موجود ہوتا ہے لیکن وہ مطلوبہ فائل ریڈ نہیں کر...
  14. dehelvi

    علوی نستعلیق فونٹ اور ایڈٹ کنٹرول کا سائز

    آج کل میں ایک بک ڈسٹری بیوشن مینجمنٹ سسٹم بنارہا ہوں جو کہ مکمل اردو میں ہے، اس کے لئے علوی نستعلیق فونٹ کا انتخاب کیا۔ لیکن ایک مسئلہ پیش آنے کی وجہ سے میں ذرا فکرمند ہوگیا۔ وہ مسئلہ یہ ہے کہ علوی نستعلیق فونٹ جب کسی بھی ایڈٹ کنٹرول کے لئے منتخب کیا جاتا ہے تو کنٹرول کا سائز اسی پوائنٹ سائز...
  15. dehelvi

    اسباب بغاوت ہند از سر سید احمد خان

    محفل کے احباب میں سے کسی کے پاس اگر سر سید احمد خان کی کتاب اسباب بغاوت ہند یونی کوڈ یا پی ڈی ایف فارمیٹ میں ہو تو یہاں ضرور شیئر فرمائیں۔
  16. dehelvi

    اردو کے لئے عبارت خواں یا ٹیکسٹ ٹو اسپیچ

    اردو عبارت کو آواز کی شکل دینے والا سافٹ ویئر(قارئ متن) کا وجود اردو کمپیوٹنگ کا ایک مستقل باب ہے۔ محفل کے احباب سے گزارش ہے کہ اس حوالے جو بھی پیش رفت یا معلومات ان کے علم میں ہوں، یہاں ضرور شیئر فرمائیں۔ تاکہ اس پر کام کی داغ بیل ڈالی جائے۔
  17. dehelvi

    المامون والغزالی

    المامون والغزالی علامہ شبلی نعمانی کی فلسفہ پر بڑی عمدہ کتاب ہے اور کافی عرصہ سے نایاب ہے۔ بندہ نے اب سے کئی سال قبل کسی لائبریری میں یہ دیکھی تھی۔ لیکن نقل اتارنے کے لئے وہاں کوئی ذریعہ نہ تھا۔ محفل کے اہل علم میں سے کسی کے پاس اگر یہ کتاب ای بک یا پی ڈی ایف فارمیٹ میں ہوں تو ضرور شیئر فرمائیں۔...
  18. dehelvi

    موبائل جامر کا توڑ کیسے کیا جائے

    آج کل مختلف مقامات میں‌خلل اندازی کے پیش نظر موبائل جامر استعمال کئے جاتے ہیں۔ جس کی وجہ سے موبائل کوریج وصول نہیں کرتا نتیجتا موبائل کام کرنا چھوڑ دیتا ہے۔ بعض جامر اس طرح کے ہوتے ہیں کے کافی فاصلہ تک موبائل کوریج کو جام رکھتے ہیں۔ جس سے بعض ایمرجنسی حالات میں بڑی دشواری پیش آتی ہے اور معلوم...
  19. dehelvi

    vb.net میں ونڈوز کے لئے یوزر ڈیفائنڈ کی بورڈ کس طرح بنایا جائے؟

    میں وی بی ڈاٹ نیٹ ڈیویلپر ہوں، آج کل اردو پر کام کررہا ہوں، مجھے ونڈوز کے لئے اردو یوزر ڈیفائنڈ کی بورڈ بنانا ہے، جس طرح فونیٹک کی بورڈ موجود ہے، میری تمام احباب سے درخواست ہے کہ اس سلسلہ میں میری رہنمائی فرمائیں۔ آپ کے جواب کا انتظار رہے گا۔
Top