اسباب بغاوت ہند از سر سید احمد خان

dehelvi

محفلین
محفل کے احباب میں سے کسی کے پاس اگر سر سید احمد خان کی کتاب اسباب بغاوت ہند یونی کوڈ یا پی ڈی ایف فارمیٹ میں ہو تو یہاں ضرور شیئر فرمائیں۔
 

mrkk

محفلین
کتنے افسوس کی با ت ہے کہ سر سید پر مجھے اس سائیٹ کے علاوہ کہیں اور جگہ ان کی کتا ب نہیں مل سکی۔ سر سید کی کتا بوں پر ہماری اس سائیٹ پر ضرور اور ترجیحی بنیاد پر کا م ہونا چاہئے۔ میرے پا س ان کی کتاب اثاراصنادید کا انتہائی قدیم نسخہ تھا جو کہ کسی نے چرالیا۔ اس وقت سے ان کی کو ئی کتا ب مجھے نہیں مل سکی۔


ریاض
 
Top