محفل کے فانٹ سرور کا پیج اوپن نہیں ہورہا، ایک دو دن سے یہ مسئلہ درپیش ہے، اب معلوم نہیں یہ مسئلہ اس سے پہلے سے ہے یا میرے ساتھ ہی پیش آرہا ہے۔ بس لوڈنگ لکھا ہوا آرہا ہے۔
ہمارے پاس تو بالکل درست کام کر رہا ہے۔ آپ کیشے کلیئر کر لیں۔ اپلیکیشن تھوڑا وزنی ہے اس لئے سلو کنکشنز پر کچھ وقت لگ سکتا ہے۔ ویسے آپ دوسرے روابط بھی آزما سکتے ہیں۔ اردو ویب فانٹ سرور جہان قلم فونٹ سرور اردو لاگ فانٹ سرور
میرے پاس بھی تینوں جگہ سرور نہیں کھلتا، بلکہ اردو لاگ کا تو ہوم پیج بھی نہیں کھلتا۔ تین چار سو کلو بٹ فی سیکنڈ کی رفتار میں بھی۔