فانٹ سرور کا پیج اوپن نہیں ہورہا

dehelvi

محفلین
محفل کے فانٹ سرور کا پیج اوپن نہیں ہورہا، ایک دو دن سے یہ مسئلہ درپیش ہے، اب معلوم نہیں یہ مسئلہ اس سے پہلے سے ہے یا میرے ساتھ ہی پیش آرہا ہے۔ بس لوڈنگ لکھا ہوا آرہا ہے۔
 

الف عین

لائبریرین
میرے پاس بھی تینوں جگہ سرور نہیں کھلتا، بلکہ اردو لاگ کا تو ہوم پیج بھی نہیں کھلتا۔ تین چار سو کلو بٹ فی سیکنڈ کی رفتار میں بھی۔
 

الف عین

لائبریرین
سعود نہ جانے کہاں مصروف ہیں، بزم اردو بھی اردو ویب پر ہی ہے، اس کو انہوں نے ہی غیر فعال کیا تھا اور اس بات کو دو سال ہونے کو آئے ہیں
 
سو جون سے دسمبر ہونے کو آیا ہے اور آج بھی اردو ویب کا فونٹ سرور نہیں کھل رہا تو کیا اس پراجیکٹ کو بھی مرحوم مان لیا جائے؟
 
Top