نتائج تلاش

  1. گرائیں

    القاعدہ کے تین ارکان کراچی سے گرفتار

    نوٹ: یہ السحا ب گروپ ہوگا جس کو ویب سائٹ والے اصحاب لکھ رہے ۔
  2. گرائیں

    مستقبل میں پاکستان کو ٹی ٹی پی سے نہیں بلکہ ۔۔

    اخباری اطلاعات کے مطابق مستقبل میں پاکستان کو ٹی ٹی پی سے نہیں بلکہ فرقہ وارانہ کشیدگی سے زیادہ خطرہ ہے کیونکہ ایک جانب ایران تو دوسری جانب امریکی حکومت پاکستان میں فرقہ وارانہ فسادات پہ تیل ڈالنا چاہتی ہے۔ ویسے بھی آپ لوگوں نے کراچی پولیس کے عہدے دار عمر خطاب کی پریس کانفرنس کا احوال تو پڑھا...
  3. گرائیں

    مجلس وحدت المسلمین کا جمعہ کو یوم احتجاج منانے کا اعلان

    http://ummat.net/latest/20140205/368089.html اور یہ بھی http://ummat.net/latest/20140205/368081.html
  4. گرائیں

    پشاور: فائرنگ سے فقۂ جعفریہ کے رہنما ہلاک

    صوبہ خیبر پختونخوا کے دارالحکومت پشاور کے تاریخی بازار قصہ خوانی میں منگل کی صبح نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے تحریک نفاذِ فقۂ جعفریہ کے رہنما کو ہلاک کر دیا ہے۔ ایک مقامی پولیس اہل کار کے مطابق علی اصغر قصہ خوانی میں اپنی دکان پر جا رہے تھے کہ نامعلوم افراد نے ان پر فائر کھول دیا۔ علی اصغر کو...
  5. گرائیں

    ان دہشت گردوں پر بھی لعنت بھیجئے

    اس سے پہلے کہ آپ میں سے کوئی صرف اس وجہ سے اس خبر پر تنقید کر کے گفتگو کا رُخ کسی اور طرف موڑے کہ یہ خبر روزنامہ امت کی ویب سائٹ پر شائع ہوئی ہے، میں یہ بتاتا چلوں کہ یہ پریس کانفرنس کی رپورٹنگ ہے۔ امید ہے آپ سب امن پسند حضرات ان دہشت گردوں پر بھی لعنت بھیجیں گے۔
  6. گرائیں

    چوہدری اسلم کا قتل بعض اداروں کے درمیان چپقلش کا نتیجہ ؟؟

    ایم کیو ایم کے خود ساختہ جلا وطن رہنما اور حالیہ برطانوی شہری الطاف حسین نے کہا ہے کہ چوہدری اسلم کا قتل بعض اداروں کی آپس کی چپقلش کا نتیجہ بھی ہو سکتا ہے۔ آپ کیا کہتے ہیں؟ ربط
  7. گرائیں

    کیا واقعی ایسا ہو جائے گا؟

  8. گرائیں

    ڈاکٹر عمران فاروق کے قاتل گرفتار۔

    مبینہ طور پر ڈاکٹر عمران فاروق کے قاتلوں کا تعلق اے پی ایم ایس او سے ہے اور ان کو کراچی سے سٹوڈنٹ ویزا پر لندن اسی کام کے لئے بھیجا گیا تھا۔ تفصیل مندرجہ ذیل یوٹیوب وڈیو میں ملاحظہ فرمائیے۔
  9. گرائیں

    اسامہ بن لادن کی موت کب ہوئی؟

    میں اپنی طرف سے اس بارے میں یہی کہوں گا کہ اسامہ کرانک کڈنی ڈزیز کا مریض تھا جسے ڈائلسس کی ضرورت رہتی تھی اور وہ اب تک زندہ رہ نہیں سکتا۔ آج کے دی نیوز میں انجم نیاز نے یہ کالم لکھا ہے۔ اس کالم میں انھوں نے جن ذرائع کے حوالے سے بات کی ہے وہ امریکی ذرائع ہیں۔ اس لئے ناقدین سے گزارش ہے کہ وہ...
  10. گرائیں

    یہ جیکٹ کہاں سے لی؟

    اب دیکھئے کونسا تیسرے درجے کا برطانوی اخبار آئی سی سی کو پاکستانی اننگز میں عمر اکمل کی سست سکورنگ اور عبدالرزاق کی آخری دو اوورز کی کارکردگی کے بارے میں بکیوں کی ریکارڈ شدہ گفتگو کے حصے فراہم کر کے یہ الزام لگاتا ہے کہ یہ میچ بھی فکس تھا۔ اس سلسلے میں میری تلاش ابھی جاری ہے۔۔
  11. گرائیں

    ڈاکٹر عمران فاروق کا بہیمانہ قتل۔

    متحدہ کے واحد کنوینر اور رہنما ڈاکٹر عمران فاروق کو گزشتہ شب قتل کر دیا گیا۔ وہ اس وقت چہل قدمی کے بعد اپنے فلیٹ واپس جا رہے تھے کہ گھات میں بیٹھے ایک قاتل نے ان پر چاقوؤں سے وار کئے۔ خیال کیا جاتا ہے کہ دل پہ کئے گئے دو وار اور سر پر لگی چوٹوں نے اپنا اثر دکھا دیا اور ایک گھنٹے کے اندر ہی ڈاکٹر...
  12. گرائیں

    ابنٹو لوسڈ لینکس

    میں نے گزشتہ شب ابنٹ اپگریڈ کا آغاز کیا۔ آج صبح جب یہ اپگریڈ مکمل ہوئی تو علم ہوا کہ ابنٹو سٹارٹ ہونے سے انکاری ہے۔ ٹرمینل میں سٹارٹ کرنے پر علم ہو کہ سی پی یو کا کوئی مسئلہ ہے۔ /usr/bin/check-bios-nx --verbose کرنے پر علم ہوا کہ سسٹم کی بائیوس میں nx کا فیچر ڈس ایبل ہے، اسے انیبل کرنا ہوگا۔...
  13. گرائیں

    ابنٹو میں وائی فائی راوٹر کی تنصیب

    میں گھر مین ایک چھوٹا سا وائرلیس لوکل ایریا نیٹورک بنانا چاہ رہا ہوں۔ اس کا سرور ایک ڈیسک ٹاپ ہو گا جو کہ ابنٹو کارمک چلا رہا ہے۔ اس ڈیسک ٹاپ کے ابنٹؤ میں اس راوٹر کی تنصیب کیسے کروں۔ میں کیسے اس راوٹر کے ڈرائیور اس میں انسٹال کروں؟ غالبا یہ مرحلہ ضروری اس لئے بھی ہے کہ میرے موبائل نے بھی...
  14. گرائیں

    افغانستان کے لئے وہاں کے طالبان ہی کافی ہیں

    پاکستان میں سرگرم شدت پسند تنظیموں میں تقسیم در تقسیم اتنی ہوگئی ہے کہ ان کا حساب رکھنا تقریبا ناممکن ہوتا جا رہا ہے۔ اس فہرست میں ایک نیا اضافہ قاری ظفر گروپ ہے جس کے رہنما قاری ظفر گزشتہ دنوں ایک امریکی ڈرون حملے میں مارے گئے تھے۔ بی بی سی کے ساتھ ایک انٹرویو میں بھی یہ بات واضح ہوکر سامنے...
  15. گرائیں

    سعودیہ میں رہنے والے احباب متوجہ ہوں

    مجھے کچھ معلومات چاہئییں اور مجھے خؤشی ہو گی اگر کوئی صاحب وقت نکال کر میری رہنمائی کر دیں۔
  16. گرائیں

    مرتضی بھٹو کو کس نے مارا تھا؟

    روزنامہ جنگ 23 فروری 2010
  17. گرائیں

    کیلے کا چھلکا۔

    یہ سب ہونا تو تھا لیکن ویلنٹائن ڈے کے بعد ہوتا تو اچھا تھا۔ سال میں ایک ہی دن تو آتا ہے جب ہر دل نرم ہونا چاہئے۔جب گلاب کی حکمرانی اور خوش کلامی کی فراوانی ہونی چاہئے۔کم ازکم یومِ محبت پر ، عاجلانہ فیصلے ، کشیدگی، گالم گفتار، تیز مزاجی، الزام تراشی، پتلا سوزی اور بے یقینی کی فضا اچھی نہیں لگتی۔...
  18. گرائیں

    ایک سوال

    کیا شوکت کریم صاحب کا اکاؤنٹ‌ان کی ایما پر حذف کی گیا ہے؟ حال آنکہ میرا اس سے کوئی تعلق نہین مگر تجسس کی بنا پر پوچھ رہا ہوں۔
  19. گرائیں

    سی ایس ایس

    میں‌کچھ عرصہ سے ایکس ایچ ٹی ایم ایل اور سی ایس ایس سیکھنے کی کوشش کر رہا ہوں۔ ایکس ایچ ٹی ایم ایل کی الف ب سے تو مانوس ہو گیا ہوں، سی ایس ایس سٹائل شیٹ اور اس کے مندرجات تنگ کر رہے ہیں۔ بات پلے نہ پڑنے کی وجہ سے مجھے مسئلہ ہے۔ اباؤٹ ڈاٹ کام سے کچھ اسباق مجھے ای میل میں آئے، انھوں‌نے کچھ مدد...
  20. گرائیں

    رات کو سستا فون بند کریں: پنجاب

    پنجاب اسمبلی نے مطالبہ کیا ہے کہ نوجوان نسل کے بہتر مستقبل کے لیے موبائل فون کمپنیوں کی جانب سے متعارف کرائے گئے دیر رات کے سستے پیکیجوں پر پابندی لگائی جائے۔ یہ مطالبہ پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں ایک قرارداد کے ذریعے کیا گیا جو مسلم لیگ (ق) کی خاتون رکن اسمبلی ثمینہ خاور حیات نے پیش کی۔...
Top