ڈاکٹر عمران فاروق کے قاتل گرفتار۔

گرائیں

محفلین
مبینہ طور پر ڈاکٹر عمران فاروق کے قاتلوں کا تعلق اے پی ایم ایس او سے ہے اور ان کو کراچی سے سٹوڈنٹ ویزا پر لندن اسی کام کے لئے بھیجا گیا تھا۔ تفصیل مندرجہ ذیل یوٹیوب وڈیو میں ملاحظہ فرمائیے۔

 
ڈاکٹر عمران فاروق قتل کیس: کوئی گرفتار ی نہیں ہوئی

296718_10150361606023083_726263082_10115106_7995678_n.jpg


104630_story.jpg
 

اظفر

محفلین
ھاھاھا۔ فرحان نے فورا یہ بتانے کی کوشش کی کہ کوی گرفتاری نہیں ہوی ۔۔ یہ بتا نے کی کوشش نہیں کی کہ یہ قتل ایم کیو ایم نے نہی کیا :eek::eek:
 

mfdarvesh

محفلین
بھائی جی
ہمیں کب اصل خبر بتائی جاتی ہے جب تک کوئی بین الاقوامی ادارہ تصدیق کردے گا تو حکومت فرمائے امن و آمان کے لیے خبر نہیں بتائی گئی
لہذا کوئی گرفتاری ہوئی بھی ہے تو اس کو صیغہ راز میں رکھا جائے گا اور رحمان ملک صاحب کے بارے میں تو ذوالفقار مرزا بہتر جانتے ہیں :)
 

شمشاد

لائبریرین
ارے بھائی مہمان ملک کو کچھ نہ کہیں، وہ تو بالکل سیدھا سادہ آدمی ہے۔ دن رات ملک کی خدمت کرتا ہے۔
 
Top