اظفر

کوائف نامے کے مراسلے حالیہ سرگرمی مراسلے تعارف

  • جی نہیں، وی بی فائیو کی تو کوئی خبر نہیں ہے، در اصل محفل سمیت اردو ویب کے کئی پروجیکٹس کو نئے سرے سے اور ہال کرنے کی ضرورت محسوس ہو رہی ہے۔ لہٰذا یہ صرف اردو محفل کا ہی نہیں بلکہ پورے اردو ویب کا اپگریڈ ہوگا۔ ظاہر ہے، یہ اپگریڈ بتدریج ہوگا۔ اور سب سے پہلے محفل کو ہی اپگریڈ کیا جائے گا۔ ان شاء اللہ۔ :)
    بس ذرا انٹرنیٹ پر کم آتا ہوں۔ زندگی کا حصہ ہوتی ہیں مصروفیات۔ باقی سب اللہ کا شُکر ہے۔
    تو گویا میں جلد ہی کہکشاں کو ایک اچھے حال میں دکھنے والا ہوں؟؟؟
    او بھائی، لائیو تبدیلیاں‌کرنے کی بجائے، اپنے پاس ایک اپاچی سرور، الگ سے انسٹال کر لوں اور کہکشاں فورم کی ایک کاپی اس پر چلاؤ اور پھر وہاں‌تجربات کرو۔ پھر جب کام ہو جائیے تو تبدیلیاں لائیو لگا دو۔
    میں اب دوبارہ جا کر دیکھتا ہوں۔
    فرخ اس دن میں لایو بورڈ پر تبدیلی کرنے لگ گیا تھا۔ عین درمیان میں نیٹ بند ہو گیا اسلیے یہ مسئلہ آگیا تھا ۔ اس کے بعد ٹھیک ہو گیا تھا ۔ اب میں نے توبہ کر لی ہے تبدیلیاں کرنے سے ۔
    السلام و علیکم
    مولانا، کہکشان پر نہ تو میں کچھ پوسٹ کرسک رہا ہوں اور نہ ہی ذاتی پیغام بھیج سکتا ہوں۔ ذاتی پیغام بھیجنے کی کوشش پر ہر دفعہ یہ آتا ہے
    Parse error: syntax error, unexpected T_STRING in /home/sites/kehkshan.com/public_html/forum/cache/tpl_prosilver_posting_editor.html.php on line 118

    اورکسی پوسٹ کا جواب دینے پر یہ:
    Parse error: syntax error, unexpected T_STRING in /home/sites/kehkshan.com/public_html/forum/cache/tpl_prosilver_posting_editor.html.php on line 118
    اور نیا موضوع شروع کرنے پر یہ:
    Parse error: syntax error, unexpected T_STRING in /home/sites/kehkshan.com/public_html/forum/cache/tpl_prosilver_posting_editor.html.php on line 118

    اور دیکھنے میں تینوں ہی ایک لگ رہے ہیں۔

    اور یہ بہت مدت سے ایسا ہو رہاہے
    والسلام
    فرخ
    جی برادرم مجھے کلاسیز بالکل یاد ہیں۔

    ابھی چند ہفتے قبل امریکہ آیا ہوں تو یہاں پیپر ورک، اور دوسرے سیٹیل مینت سے نمٹ لوں اور باقاعدہ میری یونیورسٹی کلاسیز شروع ہو جائیں تو اس کی طرف توجہ دیتا ہوں ان شاء اللہ۔
    وعلیکم السلام!

    اور یہ بہت اچھی خبر ہے۔ کیوں کہ ہروکو انتہائی روبسٹ ہے اور بالکل تازہ ترین ریلس انفراسٹرکچر سے لیس ہے۔ بس اتنی سی بات ہے کہ اس میں ویب بیسڈ ایڈیٹر کا سپورٹ نہیں دیا ہے۔ بہر حال گٹ ریپوزیٹری سسٹم کی مدد سے بہت ہی شاندار نظام ہے ہروکو پر ڈیویلپمینٹ کا۔ ہروکو گارڈن کا نظام اب کافی اپگریڈ کا متقاضی تھا اور نئے سسٹم کے اسٹیبلشمینٹ کے سلسلے مین ہروکو ٹیم کے پاس وقت نہیں ہوتا تھا اس لئے انہوں نے یہ قدم اٹھایا ہے۔ ویسے موجودہ ہروکو گارڈن ایپلیکشن اب بھی وہین موجود ہیں اور رہیں گے۔
    السلام علیکم
    کیسے ہو پہلوان،اب شاید پہچان گیا ہوگا:)اب بھی نھیں تو کوی بات نھیں ،
    برادرم آج ہروکو گارڈن ڈاؤن ہے۔ اس کی میلنگ لسٹ پر چیخیں سنائی دے رہی ہیں۔ میرے بھی کئی ایپلیکین ڈاؤن ہیں۔
    السلام علیکم۔

    برادرم میں ابھی ابھی ایک طویل تھکاؤ سفر سے لوٹا ہوں۔ اس لئے اب سوجانا چاہتا ہوں۔ آپ کے سوال کے جواب میں اتنا کہنا چاہوں گا کہ اگلے سبق میں آپ کے سوال کا جواب انڈائریکٹلی مل جائے گا۔ اس کے بعد بھی کوئی مسئلہ ہو تو اس کے تبصرے والے دھاگے میں اپنا سوال دہرا دیجئے گا۔ اس طرح سبھی کو فائدہ ہو جائے گا۔
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
Top