سعودیہ میں رہنے والے احباب متوجہ ہوں

گرائیں

محفلین
مجھے کچھ معلومات چاہئییں اور مجھے خؤشی ہو گی اگر کوئی صاحب وقت نکال کر میری رہنمائی کر دیں۔
 

گرائیں

محفلین
مجھے ڈاکٹرز کے لئے سعودی بورڈ کے تحت ہونے والے امتحانات کے بارے میں کچھ معلومات چاہئےتھیں۔ ان کی ویب سائٹ پر بہت کچھ ہے مگر میری مطلوبہ معلومات شائد کسی کونے کھدرے میں ہیں، مل نہیں رہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
ایک ڈاکٹر صاحب میرے جاننے والے ہیں، لاہور سے ان کا تعلق ہے۔ ان سے رابطہ کرتا ہوں اور اگر ان کا ای میل پتہ مل گیا تو آپ کو بھجوا دوں گا۔
 
Top