نتائج تلاش

  1. زیرک

    حیات بادِ صبا ہے، اور آنی جانی ہے

    حیات بادِ صبا ہے، اور آنی جانی ہے (غیر سیاسی) یہ جانکاہ خبر پڑھ کر از حد افسوس ہوا کہ نئے دور کی ہمہ جہت شخصیت پاکستانی شاعر، ادیب، محقق، نقاد، مترجم، ریڈیو ٹی وی لکھاری اور اینکر پرسن علی یاسر 44 سال کی عمر میں رضائے الہیٰ سے انتقال کر گئے، انا للہ و انا الیہ راجعون، اللہ پاک ان کو جوارِ رحمت...
  2. زیرک

    او بھائی ٹوائے لائٹ بس کر دے، تم سے نہیں ہو پا رہا

    او بھائی ٹوائے لائٹ بس کر دے، تم سے نہیں ہو پا رہا نانا جان کی فوتگی پر حسبِ حال وہی ہوتا رہا کہ کچھ لوگ تو ایک منٹ کی فاتحہ کے بعد غائب ہوتے رہے اور کچھ فارغ الکام آدھا پونا گھنٹہ یا کئی کئی تو کئی گھنٹے سیاست بھگارتے نظر آئے۔ لیکن ان دنوں لوگوں کی جگ بیتی خوب سننے کو ملی جس کا خلاصہ یہ رہا کہ...
  3. زیرک

    کرے کوئی اور بھرے کوئی کے سلسلے کو ختم کریں

    کرے کوئی اور بھرے کوئی کے سلسلے کو ختم کریں کل سے خبریں چل رہی ہیں کہ حکومت بجلی و گیس کے فی یونٹ نرخوں میں اضافہ کرنے جا رہی ہے۔ قیمتوں میں اضافے کا مطالبہ آئی ایم ایف کی جانب سے سامنے آیا ہے۔ غریب طبقہ پہلے ہی یوٹیلیٹی بلوں میں ایڈجسٹمنٹ کے خنجر سے ذبح کیا جا رہا ہے، جہاں وہ مراعات یافتہ طبقے...
  4. زیرک

    10 ارب روپے کا مہنگائی پیکج ایک قدرے بہتر شروعات

    10 ارب روپے کا مہنگائی پیکج ایک قدرے بہتر شروعات پی ٹی آئی حکومت کے دس ارب روپے کی پانچ ماہ کے پیکج سے مہنگائی کم تو نہیں ہو گی لیکن اس کی وجہ سے ذخیرہ اندوزوں کے لیے مشکلات ضرور پیدا ہوں گی۔ اس کے ساتھ ساتھ حکومت کو وقت مل جائے گا کہ وہ ذخیرہ اندوزوں کے خلاف کریک ڈاؤن کر سکے (بشرطیکہ وہ کریک...
  5. زیرک

    وی اے ٹی یا پرچیز ٹیکس، سنگل ٹیکس ہی واحد حل ہے ورنہ فاتحہ پڑھ لو

    وی اے ٹی یا پرچیز ٹیکس، سنگل ٹیکس ہی واحد حل ہے ورنہ فاتحہ پڑھ لو پاکستان کی معاشی مشکلات کا حل صرف سنگل ٹیکس سسٹم میں ہے جسے آپ چاہے وی اے ٹی کہہ لیں یا پرچیز ٹیکس، اس کے نفاذ سے ہی اس مشکل سے نکلا جا سکتا ہے۔ اس وقت ملک مشکل معاشی حالات میں پھنسا ہوا ہے، جو لوگ باہر سے منگوائے گئے ہیں وہ...
  6. زیرک

    ناقص حکومتی کارکردگی جو اب عوام پر بوجھ بنتی جا رہی ہے

    ناقص حکومتی کارکردگی جو اب عوام پر بوجھ بنتی جا رہی ہے پچھلے کئی کالموں میں قرضوں، قرضے کن سخت شرائط پر لیے گئے، کشمیر کو فریز کرنے جیسے پالیسی پر بہت قلم طرازی کر چکا ہوں۔ آج عوامی مسائل اور اداراتی گنجھلتا پر بات کروں گا۔ قریب قریب ڈیڑھ سال ہونے کو ہے لیکن حکومت کی کارکردگی کا یہ حال ہے کہ اب...
  7. زیرک

    قرض واپسی بارے در فنطیاں مت چھوڑیں عوام کو مسلمہ حقائق بتائیں

    قرض واپسی بارے در فنطیاں مت چھوڑیں عوام کو مسلمہ حقائق بتائیں حکومت کہتے نہیں تھکتی کہ پرانا قرض اتارنے کے لیے نیا قرض لیا گیا لیکن میرا سوال ہے کہ اگر پرانا قرضہ اتارنے کے لئیے نیا 11 ہزار 610 ارب کا قرضہ لینا پڑا ہے تو پرانا قرضہ کم ہونے کی بجائے بڑھ کیوں رہا ہے؟۔ اس پہ طرہ یہ ہے کہ حکومت اور...
  8. زیرک

    جہانگیر ترین کھڈے لائن یا سیفٹی لائن میں؟

    جہانگیر ترین کھڈے لائن یا سیفٹی لائن میں؟ کیا وزیراعظم عمران خان اور جہانگیر ترین کے مابین تعلقات اب پہلے جیسے نہیں رہے؟ خیر یہ تو وقت ہی بتائے گا لیکن جہانگیر ترین کو حکومت کی تمام مذاکراتی کمیٹیوں سے باہر کرنا اس بات کا اشارہ ہے کہ موجودہ غذائی بحران خاص کر گندم و آٹے کی برآمد اور چینی کی...
  9. زیرک

    پالیسیوں میں بہتری لائیں ورنہ ملک کی دکان بند ہونے میں کوئی کسر باقی نہیں رہی

    پالیسیوں میں بہتری لائیں ورنہ ملک کی دکان بند ہونے میں کوئی کسر باقی نہیں رہی ایف بی آر کی بھرپور کوششوں کے باوجود ریونیو شارٹ فال تشویشناک حد تک بڑھ گیا ہے جس کی وجہ سے منی بجٹ یا بعض پالیسیوں میں بنیادی تبدیلیاں کرنا ناگزیر ہو گئی ہیں۔ روپے کی قدر میں گراوٹ سے مسلط شدہ کوہ ہمالیہ سے بڑے بوجھ...
  10. زیرک

    شکر ہے سیاسی ٹڈی دل کے چنگل میں پھنسی نااہل حکومت کو ٹڈی دل یاد آ گیا

    شکر ہے سیاسی ٹڈی دل کے چنگل میں پھنسی نااہل حکومت کو ٹڈی دل یاد آ گیا جہاں ایک طرف تبدیلی سرکار اپنی نااہلی و نالائقی کے ساتھ ساتھ اپنے ٹڈی دل مشیروں اور وزیروں کی مفادپرستی کی وجہ سے مشکل میں ہے وہیں ملک کے مختلف علاقوں میں اصل ٹڈی دل کے حملے بھی جاری ہیں۔ ملک کے بہترین زرعی علاقے میں پچھلے 3...
  11. زیرک

    حکمرانوں کی خود نمائی اور ولچر کلچر

    حکمرانوں کی خود نمائی اور ولچر کلچر بینظیر انکم سپورٹ پروگرام ہو یا سستی روٹی یا لنگر خانے، ان پروگراموں کا مقصد حکمرانوں کو سستی شہرت فراہم کرنا اور اسے چلانے والوں کے گھر بھرنے کے علاوہ کچھ نہیں تھا۔ یقین نہیں آتا تو بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی طرح باقی سب پروگراموں کی سکروٹنی کروا لیں یا ان...
  12. زیرک

    ماضی و حال کے حکمرانوں کا بندر تماشا اور عدلیہ کا امتحان

    ماضی و حال کے حکمرانوں کا بندر تماشا اور عدلیہ کا امتحان 70 سال سے جاری پاکستانی طرزِ حکومت کا جائزہ لیں تو یہی نتیجہ نکلا ہے کہ سب کے سب ناکارہ افراد پر مشتمل کھاؤ پیو ٹرخاؤ قبیلے کے رنگے سیار تھے اور ہیں۔ خلاصۂ مضمون یہ بنتا ہے کہ جن کو کوئی اور کام کرنا نہیں آتا تھا وہ ہمارے محکمۂ زراعت کی...
  13. زیرک

    اشیائے خوردنی کا بحران اس بار انگلی حکومت کی طرف اٹھ رہی ہے

    اشیائے خوردنی کا بحران اس بار انگلی حکومت کی طرف اٹھ رہی ہے ویسے تو اس امر کا کوئی امکان نہیں ہے لیکن خواہش ہے کہ کاش وزیراعظم عمران خان کو آخر یہ احساس ہو جائے کہ گندم اور چینی کا بحران لانے والے ان کے اپنے لوگ ہیں، ان اقرباء کی لالچ عمران خان کی حکومت کے لیے ایک بہت بڑا اسکینڈل بن چکی ہے۔ اب...
  14. زیرک

    دیکھتے ہیں عوام کب تک اپنے خلاف جاری معاشی استحصال پر صبر کرتی ہے؟

    دیکھتے ہیں عوام کب تک اپنے خلاف جاری معاشی استحصال پر صبر کرتی ہے؟ موجودہ اور ماضی کے تمام محکمۂ زراعت کی پیداوار کانٹے دار جھاڑ جھنکار نما حکمرانوں، لیڈروں اور خود اصل وردی والی سرکار کی فاش غلطیوں کا نتیجہ آج پوری قوم بھگت رہی ہے۔ ملک میں جاری، اخلاقی معاشی اور اداراتی گراوٹ کے ذمہ دار کون...
  15. زیرک

    ٹیکا اور ناچتی حوریں؟ نشہ چاہے کوکین کا ہو ٹیکے کا یا اقتدار کا سب برا ہے

    ٹیکا اور ناچتی حوریں؟ نشہ چاہے کوکین کا ہو ٹیکے کا یا اقتدار کا سب برا ہے پاکستانیوں نے بھی کیا عجیب قسمت پائی ہے کہ ان پر ایک کے بعد ایک نمونہ بطور حکمران مسلط کر دیا جاتا ہے؟ حکمران بھی وہ کہ جن کو آتا جاتا کچھ نہیں۔ آج کل ایوانِ اقتدار میں مزے کرنے والے حکمران بابا جی لگتا ہے کہ سکون کے لیے...
  16. زیرک

    کشمیریوں کے لیے آدھے گھنٹے کی بے مقصد اچھل کود سے بہتر ہوتا خاموش ہی رہتے

    کشمیریوں کے لیے آدھے گھنٹے کی بے مقصد اچھل کود سے بہتر ہوتا خاموش ہی رہتے کوئی چاہتا ہے کہ تمام پاکستانی خواہ وہ ملک میں رہتے ہوں یا بیرون ملک، وہ 80 لاکھ کشمیریوں، جنہیں سفاک نسل پرست مودی سرکار کے 9 لاکھ فوجیوں نے تقریباً 6 ماہ سے سخت محاصرے میں جکڑ رکھا ہے، کی حمایت میں 5 فروری کو گھروں سے...
  17. زیرک

    کرونا وائرس تیزی سے پھیلنے لگا

    کرونا وائرس تیزی سے پھیلنے لگا چین کے صوبے ہیبئے کے شہر ووہان میں کرونا وائرس نے وبائی شکل اختیار کرنا شروع کر دی ہے جس کی وجہ سے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا ہے۔ ووہان کے ساتھ ساتھ صوبہ ہیبئے کے دیگر 18 شہروں کی 4 کروڑ سے زائد کی آبادی کی تقل و حمل پر پابندی لگا دی گئی ہے۔ اب تک اس سے وائرس سے...
  18. زیرک

    آج کی تازہ بہ تازہ گرم خبریں

    عمران خان کے سابق مشیر ڈاکٹر شاہد صدیقی نے حکومت کو بے نقاب کر کے رکھ دیا وزیر اعظم عمران خان کی معاشی ٹیم کے سابق رکن ڈاکٹر شاہد حسین صدیقی نے ہوشربا انکشاف کیا ہے کہ "تحریک انصاف کے دو رہنما جہانگیر ترین اور ہمایوں اختر خان گندم بحران کے ذمہ دار ہیں۔ 2005 میں بھی پاکستان میں گندم کا بحران آیا...
  19. زیرک

    حکومت کو 175 دن بعد کشمیر یاد آ گیا، کچھ بانٹو

    حکومت کو 175 دن بعد کشمیر یاد آ گیا، کچھ بانٹو قریباً 6 ماہ (175 دن) کی محتاط خاموشئ مجرمانہ کے بعد حکومت کو کشمیر یاد آ گیا ہے، وزیر خارجہ چپ شاہ نے25 جنوری سے کشمیر ایشوز کے لیے آگاہی مہم کا اعلان کر دیا ہے، بڑی دیر کہ مہرباں آتے آتے۔ یہ تو اب بھی نہ جاگتے، لیکن شکر ہے کہ برادر ہمسایہ ملک چین...
  20. زیرک

    جب کرپشن ہوتا ہے تو ملک نیچے گرتا ہے اور جب زیادہ کرپشن ہوتا ہے تو ملک اور زیادہ نیچے گرتا ہے

    جب کرپشن ہوتا ہے تو ملک نیچے گرتا ہے اور جب زیادہ کرپشن ہوتا ہے تو ملک اور زیادہ نیچے گرتا ہے ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ کے مطابق "سال 2018 کی نسبت 2019 کے دوران پاکستان میں کرپشن بڑھی ہے۔ پاکستان 2019 میں کرپشن پرسیپشن انڈیکس میں 2018 کی نسبت ایک نمبر کم حاصل کر سکا۔ 2018 میں پاکستان نے...
Top