نتائج تلاش

  1. ربیع م

    مبارکباد جاسم محمد کو منصب پنج ہزاری مبارک۔

    محفل کی مقبول ترین شخصیت! ہردلعزیز ہیں یا نہیں اس سلسلے میں مختلف آراء پائی جاتی ہیں آپ اپنی صوابدید کے مطابق فیصلہ کرنے میں آزاد ہیں۔ جو اپنی ذات میں ایک انجمن ہیں۔ جیسے انجمن کئی افراد کا مجموعہ ہوتی ہے اسی طرح اس شخصیت میں بھی بہت سے محفلین کو کئی شخصیات دکھائی دیتی ہیں۔ ہر خبر پر نظر رکھنے...
  2. ربیع م

    حكايات من زمان الوصل (اندلس)

    حصن غرماج قشتالہ کے میدان اپنے اندر تاریخی واقعات کی خاموشی سمیٹے ہوئے ہیں جنہوں نے اندلس میں اسلامی خلافت کی بنیادیں مضبوط کرنے میں اہم کردار ادا کیا. یہاں خلیفہ عبدالرحمن الناصر نے اس قلعہ کو تعمیر کروایا تاکہ اندلس میں اموی سلطنت کو مضبوط کیا جا سکے. دریائے دویرہ کے پار سے مسیحی ریاستوں نے...
  3. ربیع م

    ڈیرہ غازی خان دو بسوں میں تصادم

    ڈیرہ غازی خان میں دو بسوں میں تصادم، 19 افراد جاں بحق ویب ڈیسک 21 اکتوبر ، 2018 ڈیرہ غازی خان کے علاقے غازی گھاٹ کے قریب دو بسیں آپس میں ٹکراگئیں،حادثے کے 35 زخمی اسپتال منتقل، وزیراعظم کا اظہار افسوس— فوٹو: جیو نیوز اسکرین گریب ڈیرہ غازی خان میں بس حادثے کے نتیجے میں 19 افراد جاں بحق اور...
  4. ربیع م

    افغانستان پریمیر لیگ

    افغانستان پریمیر لیگ کا تیسرا میچ بلخ لیجنڈز اور کابل زوانان کے درمیان جاری ہے. بلخ لیجنڈز نے ٹاس جیت کا باؤلنگ کرنے کا فیصلہ کیا. کابل زوانان کا سکور بارہ اوور کے اختتام پر 78 پانچ وکٹ کے نقصان پر.
  5. ربیع م

    چین میں اویغور مسلمانوں پر ظلم

    چین میں اویغور مسلمانوں کے خلاف کریک ڈاؤن کی بنیادی وجوہات تصویر کے کاپی رائٹGETTY IMAGES Image captionایک اویغور مسلمان چین کے مغربی علاقے سنکیانگ میں اذان دیتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے چین کی جانب سے بعض مسلم اقلیتی فرقوں پر ڈھائے جانے والے مظالم کے خلاف تنقید میں اضافہ ہوا ہے۔ چین مسلم اقلیتی...
  6. ربیع م

    مودی سرکار کی آرٹیکل 35 اے کے خاتمے کی کوشش، کشمیر میں جاری احتجاج اور پاکستانی خاموشی

    آرٹیکل35اے کیا ہے on: August 05, 2018 معلومات : کاشف میر ہندوستان کے آئین کے آرٹیکل 35 اے کے تحت جموں و کشمیر کی اسمبلی کو یہ اختیار حاصل ہے کہ وہ خود اپنے ‘مستقل شہری کی تعریف طے کرے۔ ساتھ ہی ساتھ انہیں مختلف حقوق بھی دئے گئے ہیں جبکہ دفعہ 370 جموں و کشمیر کو کچھ خصوصی حقوق دیتا ہے۔...
  7. ربیع م

    برطانیہ ہندوستان سے کل کتنی دولت لوٹ کے لے گیا؟

    برطانیہ ہندوستان سے کل کتنی دولت لوٹ کے لے گیا ظفر سید تصویر کے کاپی رائٹGETTY IMAGES Image captionسر ٹامس رو شہنشاہ جہانگیر کے دربار میں آج بادشاہ کی سالگرہ ہے اورمغل روایات کے مطابق انھیں تولا جانا ہے۔ اس موقعے پر برطانوی سفیر سر ٹامس رو بھی دربار میں موجود ہیں۔ تقریب پانی میں گھرے ایک...
  8. ربیع م

    عثمانی ترکوں کی بحریہ از ثروت صولت

    عثمانی ترکوں کی بحریہ ثروت صولت تاریخ اسلام میں عربوں کے بعد بحری قوت کو سب سے زیادہ ترقی عثمانی ترکوں نے دی ۔ عثمانی مملکت کا آغاز شمالی مغربی ترکی کے ایک ایسے علاقے سے ہوا جو چاروں طرف خشکی سے گھرا ہوا تھا اس لئے ابتداء میں بحری قوت کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا تھا۔ ہاں اس زمانے میں ان ترک...
  9. ربیع م

    اقوام متحدہ اور بین الاقوامی جمہوریت…احسن عزیز

    اقوام متحدہ اور بین الاقوامی جمہوریت آؤ مل کے یہ ساری زمین بانٹ لیں تاکہ جمہور دنیا میں جتنے بھی ہیں ہم میں اپنی پسند کے خدا چھانٹ لیں ! آؤ بیٹھیں سبھی ایک چھت کے تلے سب برے اور بھلے تاکہ بندہ و آقا کا ہرگز کسی کو پتہ نہ چلے ! ایک جیسے دِکھیں… فرق باقی نہ ہو مے کدہ تو سجے … کوئی ساقی نہ ہو اک...
  10. ربیع م

    صباحكم بالقرآن

  11. ربیع م

    جب پرتگالیوں نے ہندوستان کی تاریخ پلٹ کر رکھ دی

    جب پرتگالیوں نے ہندوستان کی تاریخ پلٹ کر رکھ دی ظفر سیدبی بی سی اردو، اسلام آباد تصویر کے کاپی رائٹARCHIVES OF THE UNIVERSITY OF THE WITWATERSRAND Image captionواسکو دے گاما سفر پر روانہ ہونے سے قبل بحری نقشے وصول کرتے ہوئے آٹھ جولائی، 1497، ہفتے کا دن، وہ دن جس کا انتخاب پرتگال کے شاہی نجومیوں...
  12. ربیع م

    مبارکباد مریم افتخار صاحبہ کو منصب دو ہزاری مبارک

    سالگرہ کی گہما گہمی اپنے عروج پر ہے ہر محفلین ہی مصروف ہے کوئی مشاعرے کے انتظامات میں مگن، کوئی عدالتی کاروائی میں مصروف، کوئی سیاسی بحث ومباحثے میں مشغول. تو کوئی تند و تیز انٹرویو دیتے ہوئے لیکن بھئی ایسی بھی کیا مشغولیت کہ ایک انتہائی اہم محفلین کو منصب دو ہزاری پر فائز ہونے کی مبارک باد نہ...
  13. ربیع م

    ترکی میں صدارتی اور پارلیمانی انتخابات

    ترکی میں آج 24 جون کو انتخابی عمل جاری ہے ترکی: ملک بھر میں ووٹ ڈالنے کا عمل شروع ہو گیا ترکی میں صدارتی اور 27 ویں ٹرم عام انتخابات کے لئے ملک بھر میں ووٹ دالنے کا عمل شروع ہو گیا ہے۔ انتخابات میں ملک کے اندر 56 ملین 3 لاکھ 22 ہزار 632 رائے دہندگان ایک لاکھ 80 ہزار 65 بیلٹ بکسوں پر اپنے ووٹ...
  14. ربیع م

    زمانہ ہے عید کا.....! حسیب احمد حسیب

    زمانہ ہے عید کا ۔۔۔! بڑھ کر گلے ملو کہ زمانہ ہے عید کا رنجش نہ تم رکھو کہ زمانہ ہے عید کا کب تک گلے شکایتیں شکوے کروگے تم دل کو بڑا کرو کہ زمانہ ہے عید کا کیوں ہیں زباں پہ تلخ حکایات واقعات میٹھا سا کچھ کہو کہ زمانہ ہے عید کا چھوٹی سی خواہشات ہیں چھوٹے سے چند خواب خوابوں کو سچ کرو کہ زمانہ...
  15. ربیع م

    خیرالدین باربروسہ کی جنگیں (یادداشتیں )

    مختصر تعارف: خیرالدین باربروسہ مسلم بحری تاریخ کے عظیم امیرالبحر گزرے ہیں جن کی ذات سے بہت سے کارنامے وابستہ ہیں ،بدقسمتی سے ان کی زندگی ،کارناموں اور معرکوں کے بارے میں کم ازکم اردو میں بہت کم مواد دستیاب ہے ۔ زیرنظر یادداشتیں خیرالدین باربروسہ نے اپنے بحری جہاد کے ساتھی رفیق کار ادیب اور...
  16. ربیع م

    بہاروں سے پہلے جو آنکھوں پہ بیتی... احسن عزیز

    بہاروں سے پہلے جو آنکھوں پہ بیتی، وہ اتنی کٹھن تھی کہ مشکل بیاں ہے دلوں پر مگر جو سکینت تھی طاری، اُنھیں کیا خبر وہ بعید از گماں ہے تمہیں نے یہ دعویٰ کیا تھا زمیں پر کہ امر اس کا ہو گا یہ جس کا جہاں ہے تمہیں نے یہ اعزاز پایا جبیں پر، شہادت کا تمغہ جو اب گلفشاں ہے نہ. مغرب سے پندارِ قیصر ہی...
  17. ربیع م

    سور کا بچہ محبوب... از ابن صفی

    سوّر کا بچہ محبوب لڑکا کچھ بیزار بیزار سا نظر آ رہا تھا لیکن لڑکی بے حد رومینٹک ہو رہی تھی اور کیوں نہ ہوتی ، بڑی خوبصورت شام تھی اور سمندر کا کنارا تھا۔ لڑکے پر بیزاری اس لئے مسلط تھی کہ وہ یہاں تفریحاً نہیں آیا تھا ۔ اس کے باپ کی ماہی گیری کی کشتیاں تھیں جن کی دیکھ بھال اُس کی ذمہ داریوں...
  18. ربیع م

    انڈیا میں سالانہ 500 فسادات

    'آج انڈیا میں ہر سال 500 فسادات ہوتے ہیں جبکہ پوری اٹھارویں صدی میں کل پانچ ایسے فساد ہوئے تھے' مرزا اے بی بیگ بی بی سی اردو ڈاٹ کام، دہلی تصویر کے کاپی رائٹMIRZA AB BAIG اردو کی خمیر میں جہاں مداحی کے عناصر ہیں وہیں احتجاج اور شکوہ شکایت بھی اس کا شیوہ رہا ہے۔ حال ہی میں دہلی میں منعقدہ...
  19. ربیع م

    تلخئی زیست کا احساس گوارا بھی نہیں۔ ۔۔ ابن صفی

    تلخئی زیست کا احساس گوارا بھی نہیں کیا کروں دوست مجھے ضبط کا یارا بھی نہیں اُن کی مجبوری میرے شوق کی رسوائی بنی تو نے اے جذبہ بیتاب سنبھالا بھی نہیں اپنی بے باک نگاہی سے گلہ ہے مجھ کو دل کو کیا روؤں کہ دل شوق کا مارا بھی نہیں آہ زنداں میں سلاسل نے مجھے لوٹ لیا پائے وحشت کیلئے اب کوئی صحرا بھی...
  20. ربیع م

    جو ڈبو دیں وہ سمندر ہی بھلے۔ ۔ ۔۔ ابن صفی۔

    جو ڈبو دیں وہ سمندر ہی بھلے فیلسوفوں سے قلندر ہی بھلے گر ہٹاؤ تو اُلجھتے بھی نہیں تم سے تو راہ کے پتھر ہی بھلے جب تباہی پہ تلے خود بھی مٹے داستانوں کے ستمگر ہی بھلے کوئی مٹنے پہ نہیں آمادہ کیوں نہ ہو حرفِ مکرر ہی بھلے جو صداقت نہ کسی کام آئے اس سے تو جھوٹ کے دفتر ہی بھلے کچھ بھی ہو درد کا درماں...
Top