نتائج تلاش

  1. شازل

    میری پوسٹ کہاں گئی

    میں نے جیو ٹی وی پر کچھ سوالیہ نشان کے عنوان سے ویڈیو پیش کی تھی پوسٹ غائب ہے میں نے خاص طور پر محفل فورم کے لیے یہ ویڈیو پیش کی تھی اگر سنسر کی قینچی چل گئی ہے تو بتائیں کیونکہ یہ کوئی اچھی بات نہیں:brokenheart:
  2. شازل

    براوزر میں مسئلہ

    میں اوبنٹو 10۔9 استعمال کررہا ہوں اب تک سب ٹھیک تھا لیکن فائرفاکس جو کہ namoroka کے نام میں ایک اپڈیٹ کے بعد تبدیل ہو گیا تھا آج ہی میں نے فائرفاکس کی ایک اور اپڈیٹ کو انسٹال کیا تو اردو کی ویب سائیٹس پر ہینگ ہونے لگا میں نے کئی بار دوبارہ سے سسٹم کو چلایا لیکن مسئلہ جوں کا توں ہی رہا میں نے...
  3. شازل

    ورڈ پریس آر ایس ایس

    میرے بلاگ کی آر ایس ایس کافی عرصہ سے ایرر دے رہی ہے یہ میسیج آرہا ہے XML Parsing Error: XML or text declaration not at start of entity Location: http://urdunama.org/shazel/?feed=rss2 Line Number 3, Column 1:<?xml version="1.0" encoding="UTF-8"?> ^ میں نے بیک اپ بنا کر لوکل ہوسٹ پر بھی ٹرائی کیا...
  4. شازل

    ڈروپل

    ایک خوفناک سوال ہے کہ ڈووپل میں اردو پیڈ کو کیسے شامل کریں
  5. شازل

    اردو ocr

    کیا اردو او سی آر سافٹ ویئر دستیاب ہے؟
  6. شازل

    مبشر لقمان کا ایک کالم ۔ ۔ ۔

    مبشر لقمان کا ایک کالم ملاحظہ کیجئے جس میں بلاگز کی اہمیت کے بارے میں ان کی رائے شامل ہے ایک مشترکہ پلیٹ فارم کے عنوان سے گزشتہ دنوں آپ لوگوں کو دعوت دی گئی تھی لیکن نامعلوم وجوہات کی بنا پر اسے حسب معمول نظر انداز کردیا گیا ہے لیکن آپ کو خبر ہو کہ ایک دن یہ بلاگز ہمارے شعبہ ہائے زندگی کو ضرور...
  7. شازل

    ایک مشترکہ پلیٹ فارم

    کل میں فیس بک پر گیا تو ایک جاننے والے نے ایک لنک شیئر کیا ہوا تھا میں‌ کلک کرکے اس صفحے پر پہنچ گیا ۔ ۔ ۔ وہاں پر ایک گروپ بنا ہوا تھا جس کو جوائن کرنے کےلیے دعوت دی گئی تھی، دائیں طرف حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی کے شان میں گستاخانہ کوشش کی گئی تھی، میں نے آؤ دیکھا نہ تاؤ اس دوست کی ہی شکایت...
  8. شازل

    ترجمہ چاہئے

    مجھے کچھ جملوں کا مناسب ترجمہ چاہئے: In total there were <strong>%d</strong> users online ان جملوں کے درمیان ایچ ٹی ایم ایل کوڈز کو نظر انداز کرنا ہے اور پرسنٹ ،زیرو کو بھی۔
  9. شازل

    ایک جسارت

    ہم نے اپنے پی ایچ پی بی بی فورم پر شکریہ کا موڈ انسٹال کیا ہے جسکے لیے ایک شکریہ کی امیج کی فوری ضرورت تھی جو کہ ہم نے محفل فورم سے چند روز کے لیے مستعار لے لی ہے جونہی وقت ملا ہم اپنا امیج لگا دیں گے تب تک کے لیے معذرت قبول فرمائیں شکریہ
  10. شازل

    اوبنٹو: پاس ورڈ ری سیٹ کریں

    آج ہی سرفنگ کے دوران اوبنٹو کے پاس ورڈ کو ری سیٹ کرنے کے طریقے کے متعلق پڑھنے کو ملا، میں اسے آزما نہیں‌سکا۔ لیکن ہے دلچپ چیز اور آسان بھی، اگر یہ طریقہ درست ہے تو کیا یہی وہ چیز ہے جس پر کچھ لوگ مسلسل طاویلیں پیش کرتے نہیں تھکتے۔ ٹیوٹوریل اور ویڈیو
  11. شازل

    تقابلی جائزہ

    آپ یہاں اوبنٹو، وسٹا اور ونڈوز سات کے مختلف ٹیسٹوں کے نتائج دیکھ فیصلہ کرسکتے ہیں http://www.tuxradar.com/node/33
  12. شازل

    میرے بلاگ کی منتقلی

    میرا بلاگ پہلے ورڈ پریس پی کے پر تھا لیکن اسپیم کی بھرمار نے ناک میں دم کررکھا تھا اس لیے میں نے اپنے بلاگ کو یہاں شازل کا بلاگ پر منتقل کردیا ہے تمام احباب سے گزارش ہے کہ میں نے ایک نئے سرے سے بلاگنگ کی دنیا میں قدم رکھ دیا ہے :party: آپ بھی میرا ساتھ دیجئے گا۔ شکریہ
  13. شازل

    اردو نامہ فورم ایک نئے روپ میں

    محفل کے تعاون سے عرصہ ہوا ایک فورم کا آغاز کیا گیا تھا جو فری ہوسٹ پر ہونے کے باوجود اپنا آپ قائم رکھنے میں کامیاب رہا اب اس فورم کی ضروریات کو مدنظر رکھتے ہوئے اسے پیڈ ہوسٹنگ پر منتقل کیا گیا ہے اس کے ڈیٹا کو ورژن تین میں منتقل کیا گیا اور پی ایچ پی بی بی کی نئی تھیم بھی لگادی گئی ہماری یہ...
  14. شازل

    اردو تازہ

    میں نے ایک بلاگ شروع کیا ہے جس میں ٹیکنالوجی کے علاوہ ہر قسم کی اہم خبریں پیش کی جائیں گی۔ اگرچہ اسے بنے ہوئے کچھ عرصہ ہوا ہے مگر انشاءاللہ میں اسے ٹائم دے کر اپڈیٹ کرتا رہوں گا امید ہے محفل کے اراکین میری حوصلہ افزائی کرتے رہیں گے۔ شکریہ http://urdutaza.blogspot.com
  15. شازل

    بذدلی کا عزاب

    آج ایک کالم آپ سے شیئر کررہا ہوں یہ کالم نوائے وقت سے لیا گیا ہے آُ پ بھی ملاحظہ کریں
  16. شازل

    "آہمسا" کا مکمل اردو قالب

    ورڈ پریس تھیم ahimsa کو اردو میں ڈھالا ہے یہ میری دوسری کوشش ہے مگر پہلے سے ذرا بہتراور زیادہ پروفیشنل انداز میں، یہ ایک خوبصورت تھیم ہے اورکچھ مختلف بھی، اس ربط پر اس ڈاؤن لوڈ کرسکتے ہیں http://www.4shared.com/file/62691112/95284688/ahimsa.html اور اسکا اسکرین شاٹ یہ ہے
  17. شازل

    ڈم ڈم تھیم اب مکمل اردو میں

    میں نے اس سے پہلے پوسٹ میں یہ تھیم صرف فونٹ میں تبدیلی کرکے پیش کی تھی مگر اب اس تھیم کا ترجمہ بھی کردیا گیا ہے اور کچھ آپشن بھی شامل کردیے گئے ہیں مثلا لاگ ان اور لاگ آوٹ کا آپشن اسمیں شامل نہیں تھا۔اور کچھ دوسرے بک مارکس بھی شامل تھے۔ جنہیں ختم کردیا گیاہے۔ نمونے کے طور پر یہ بلاگ دیکھیے...
  18. شازل

    یونی کوڈ سپورٹ

    اکثر ایسا ہوتا ہے کہ کسی سی ایم ایس کو مقامیانے لگیں‌تو انکوڈنگ کا مسئلہ کھڑا ہوجاتا ہے الفاظ عجیب و غریب ہو جاتے ہیں کیا کوئی اصول ہے کہ کہاں پر یونی کوڈ سپورٹ کو ایڈ کرنے سے اردو وغیرہ درست طریقے سے لکھی جاسکتی ہے؟ کیا ہم لینگوئج فائل پو یہ اصول لاگو کردیں یا کہیں‌اور جگہ پر کوئی سادہ سا...
  19. شازل

    پی ایچ پی بی بی تھری کے ایررز

    ایک ایرر حاضر ہے لیکن اسی طرز کے بہت زیادہ ایررز ہیں جو کہ میں عکسا نہیں سکا
  20. شازل

    ورڈ پریس کی تھیم ڈم ڈم

    کچھ تبدیلیاں کرکے تھیم پیش خدمت ہے بس سی ایس ایس فائل کو تبدیل کیا ہے مزا دے گیا تو یہاں بھی پیش کردیا http://www.4shared.com/file/60131255/ad4c9146/dum-dum.html
Top