میرے بلاگ کی منتقلی

شازل

محفلین
میرا بلاگ پہلے ورڈ پریس پی کے پر تھا لیکن اسپیم کی بھرمار نے ناک میں دم کررکھا تھا
اس لیے میں نے اپنے بلاگ کو یہاں شازل کا بلاگ پر منتقل کردیا ہے
تمام احباب سے گزارش ہے کہ میں نے ایک نئے سرے سے بلاگنگ کی دنیا میں قدم رکھ دیا ہے :party:
آپ بھی میرا ساتھ دیجئے گا۔
شکریہ
 

ماوراء

محفلین
امید ہے کہ اب یہ بلاگ آپ کا آخری بلاگ ہو گا۔
منظر نامہ پر بلاگ سپاٹ، اردو ٹیک اور ورڈ پریس پی کے ان تمام بلاگز کے لنک ہٹا کر میں نے صرف اس نئے بلاگ کا لنک دے دیا ہے۔
 
Top