ڈم ڈم تھیم اب مکمل اردو میں

شازل

محفلین
میں نے اس سے پہلے پوسٹ میں یہ تھیم صرف فونٹ میں تبدیلی کرکے پیش کی تھی مگر اب اس تھیم کا ترجمہ بھی کردیا گیا ہے
اور کچھ آپشن بھی شامل کردیے گئے ہیں مثلا لاگ ان اور لاگ آوٹ کا آپشن اسمیں شامل نہیں تھا۔اور کچھ دوسرے بک مارکس بھی شامل تھے۔ جنہیں ختم کردیا گیاہے۔
نمونے کے طور پر یہ بلاگ دیکھیے
http://www.dunya.hyperphp.com
تھیم یہاں سے ڈاون لوڈ کریں
نبیل بھائی سے گزارش ہے کہ وہ اسکی خامیوں کا جائزہ لے کر محفل ڈاؤن لوڈ میں شامل کردیں
http://www.4shared.com/file/62549866/6965b129/dum-dum-urdu.html
 

شمشاد

لائبریرین
بہت شکریہ جناب۔ نبیل بھائی پاکستان میں ہیں اور وہاں کی گوناگوں مصروفیات کی وجہ سے محفل میں نہیں آ رہے ۔ چند دنوں میں واپس آنے ہی والے ہیں۔
 

شازل

محفلین
مجھے ابھی یہ دیکھ کر بہت افسوس اور مایوسی ہوئی کہ یہ تھیم پہلے ہی آپ ورڈ پریس کی تھیمز میں دے رہے ہیں مگر وہ ترجمہ نہیں‌ہے اور کچھ اور بھی خامیاں ہیں
چلو آپ دونوں حضرات نے میری حوصلہ افزائی کی اس کے لئے میں شکر گزار ہوں:cry:
 
Top