تقابلی جائزہ

شازل

محفلین
یہاں اوبنٹو ،وسٹا اور ونڈوز 7 کےمختلف ٹیسٹ کیے گئے ہیں
میں‌پوسٹ میں یہ لکھنا بھول گیا تھا (سوری)
 

ابوشامل

محفلین
اور مندرجہ بالا تقابلی جائزے میں تمام تجربات سے ثابت ہوتا ہے کہ اوبنٹو بلاشبہ ونڈوز 7 سے بھی اعلیٰ درجے کا آپریٹنگ سسٹم ہے۔ ونڈوز 7 خوبصورت آپریٹنگ سسٹم ضرور ہے اور اس میں ونڈوز صارف کے لیے کئی ایسی نئی چیزیں رکھی گئی ہیں جو اس سے پہلے صرف میک اور لینکس کے صارفین استعمال کرتے تھے، لیکن یہ اس کے لیے اچھا ہے جس کی جیب بھاری ہو۔
 
Top