ایک جسارت

شازل

محفلین
ہم نے اپنے پی ایچ پی بی بی فورم پر شکریہ کا موڈ انسٹال کیا ہے جسکے لیے ایک شکریہ کی امیج
thankposts.gif
کی فوری ضرورت تھی جو کہ ہم نے محفل فورم سے چند روز کے لیے مستعار لے لی ہے جونہی وقت ملا ہم اپنا امیج لگا دیں گے
تب تک کے لیے معذرت قبول فرمائیں
شکریہ
 

نبیل

تکنیکی معاون
آپ کی یہ مجال۔۔:mad:
فوراً سے پہلے مرغا بن جائیں۔۔
اور مرغا بن کر انڈا دیں، اور وہ بھی تلا ہوا۔
 
آپ اس امیج کو اپنے سرور پر کاپی کرکے استعمال کر رہے ہیں یا محفل سے ڈائریکٹ؟ کیوں کہ ہر دو صورت میں مختلف شکل میں کاپی لیفٹ کے دائرے میں آئیں گے۔ نیز یہ کہ کیا نمایاں جگہ پر محفل کے ربط کے ساتھ کریڈٹ دیا ہے یا نہیں۔ اس کے علاوہ ایک صورت یہ ہو سکتی ہے کہ اس امیج پر ٹول ٹپ میں "اردو محفل کا شکریہ" لکھ دیں۔ :)

(مذاق)
 

نبیل

تکنیکی معاون
اوہو۔۔فوراً سے پہلے تو واقعی ناممکن ہو گیا ہے۔
چلیں مرغا بن کر انڈا دینا تو منطق کی رو سے درست ہی ہوگا۔۔ وہ بھی تلا ہوا۔۔
 

شمشاد

لائبریرین
نبیل بھائی تھوڑی سی رعایت کر دیں ان کے ساتھ، تلے ہوئے کی بجائے اُبلے ہوئے پر گزارہ کر لیں۔
 
Top