"آہمسا" کا مکمل اردو قالب

شازل

محفلین
ورڈ پریس تھیم ahimsa کو اردو میں ڈھالا ہے یہ میری دوسری کوشش ہے مگر پہلے سے ذرا بہتراور زیادہ پروفیشنل انداز میں، یہ ایک خوبصورت تھیم ہے اورکچھ مختلف بھی،
اس ربط پر اس ڈاؤن لوڈ کرسکتے ہیں
http://www.4shared.com/file/62691112/95284688/ahimsa.html
اور اسکا اسکرین شاٹ یہ ہے
my.php
 

دوست

محفلین
سر جی کوئی نستعلیق فونٹ بھی استعمال کریں۔ نسخ میں بھی بڑے بڑے دل کو کھینچنے والے فونٹس موجود ہیں۔ کتنا بھدا سا فونٹ لگا کر آپ نے تھیم کو بدشکل بنا دیا ہے۔
 
Top