اردو ocr

سویدا

محفلین
آپ تلاش میں‌جاکر اوسی آر لکھ کرسرچ کرلیں
اردو عربی انگلش تینوں‌زبانوں‌سے متعلق کافی مواد مل جائے گاتاہم اردو او سی آر ابھی تک وجود میں‌نہیں‌آیا
 

ابوشامل

محفلین
محفل پر نئے اراکین کوئی بھی دھاگہ کھولنے سے قبل ایک مرتبہ اس موضوع پر سرچ کر لیا کریں۔ او سی آر پر بہت طویل دھاگے یہاں موجود ہیں۔ وہ ملاحظہ کر لیں۔
 

شازل

محفلین
دراصل مجھے آج ہی اس کی ضرورت تھی
اس سے قبل مجھے اس سے ذرا بھی دلچسپی نہیں تھی
 
Top