ورڈ پریس آر ایس ایس

شازل

محفلین
میرے بلاگ کی آر ایس ایس کافی عرصہ سے ایرر دے رہی ہے یہ میسیج آرہا ہے
کوڈ:
XML Parsing Error: XML or text declaration not at start of entity
Location: http://urdunama.org/shazel/?feed=rss2
Line Number 3, Column 1:<?xml version="1.0" encoding="UTF-8"?>
^
میں نے بیک اپ بنا کر لوکل ہوسٹ پر بھی ٹرائی کیا ہے لیکن ایرر درست ہی نہیں ہورہا،
کیا کوئی اس سلسلہ میں مدد کرسکتا ہے
 
جی برادرم آپ کے بلاگ فیڈ میں اوپر دو بلینک لائنیں آ رہی ہیں۔ جبکہ:

<?xml version="1.0" encoding="UTF-8"?>

سب سے پہلی لائن ہونی چاہئے تھی۔ آپ اس مسئلہ کا سبب تلاش لیں ان شاء اللہ درست ہو جائے گا سب کچھ۔
 
Top