نتائج تلاش

  1. س

    ڈاکٹر نسیم اشرف مستعفی

    پی سی بی کے چیئرمین اور سابق صدر پرویز مشرف کے قریبی ساتھی ڈاکٹر نسیم اشرف نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دیدیا۔ اس طرح پاکستان کرکٹ ایک نئے بحران سے دوچار ہوگئی ہے کیوں کہ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے آغاز میں ایک ماہ سے بھی کم وقت رہ گیا ہے لیکن ڈاکٹر نسیم اشرف کے استعفے کے باعث پاکستان کرکٹ بورڈ...
  2. س

    مبارکباد خرم کو سالگرہ مبارک

    سالگرہ مبارک خرم شہزاد خرم بھائی
  3. س

    زبان یا language

    جی ضرور سیکھنی چاہئیے۔
  4. س

    ! کمپیوٹر کا مستقبل! دھماکہ ! مائکرو سافٹ سرفیس

    بہت شکریہ معلومات شئیر کرنے کا۔ ویسےشہزاد وحید بھائی کی بات بھی ٹھیک ہے کہ قلم دوات بھی بری چیز نہیں لکھنے کے لیئے۔
  5. س

    چھٹیاں

    اللہ آپ کی خفاظت فرمائے۔
  6. س

    گیت / غزل کی درخواست

    میں بھی بہت عرصے منیر نیازی کی یہ غزل تلاش کر رہا تھا ۔ شیئر کرنے کا بہت شکریہ
  7. س

    اسپائڈر میگزین

    بہت شکریہ شیئر کرنے کا۔
  8. س

    ہماری نصحت بے اثر کیوں؟؟؟

    خرم شہزاد خرم بھائی اور شمشاد آپ کا بہت بہت شکریہ۔
  9. س

    اردو انگریزی ترجمہ

    بہت خوب جناب ۔ بہت شکریہ۔
  10. س

    بیجنگ اولمپکس 2008

    اللہ رحم کرے گا۔ میری تو کوئی خاص امیدیں نہیں ہیں ہاکی ٹیم سے۔
  11. س

    غالب چائے پلاؤگے؟

    اچھی شیئرنگ کی ہے آپ نے۔اسن سلسلے کو جاری رکھیے گا۔
  12. س

    نا انصافی

    ہا ہا ہا ہا ۔اور میں کیا بنوں گا ؟:)
  13. س

    نا انصافی

    یہ تو واقعی ھی المیہ ھے۔سب سے بڑا المیہ تو یہ ھے کہ کرکت کا ادارہ بغیر کسی آ ئین کے چل رھا ھے ۔ چئر مین کے پاس سا رے اختیارات ہیں۔
  14. س

    آنڈین لیگ کی ٹیموں کا اعلان

    players bohat acha kar rahay hai. board nay players kay sath bohat zayati ki hai.agar hum apnay players ko izat aur paisa nahin day gay to anhain bahir khalnay ki ijazat honi chaiya
Top