کبھی کبھی میرے دل میں خیال آتا ہے۔۔۔۔

محسن حجازی

محفلین
[youtube]

برصغیر پاک ہ ہند کی موسیقی میں شاید اس گیت کو کبھی وقت گہنا نہ سکے گا۔۔۔:)
یہ اصل تو نہیں لیکن ری مکس بھی کم نہیں! :grin:
 

فرخ منظور

لائبریرین
یہ لیجیے اصل گانا - معذرت کے ساتھ ری مکس مجھ سے براشت نہیں ہوتے -

[ame]http://www.youtube.com/watch?v=qbVVrhK5Tyo[/ame]

فلم: کبھی کبھی
موسیقی: خیّام
شاعر: ساحر لدھیانوی
 

محسن حجازی

محفلین
ارے واہ! برداشت تو ہم سے بھی نہیں ہوتے ری مکس لیکن وہ کیا ہے کہ گوارا کیجئے۔
اصل بہت کمال ہے۔
ساحر کا ایک اور گیت بھی ہے چلو اک بار پھر سے ہم۔۔۔ کیا ہی بات ہے اس کی۔
 
Top