آنڈین لیگ کی ٹیموں کا اعلان

انڈین لیگ کی ٹیموں کا اعلان


بھارت میں رواں سال اکتوبر ،نومبر میں شیڈویل انڈین کرکٹ ٹیموں کا اعلان آج کیا جارہا ہے۔ذرائع کے مطابق پاکستان کے پانچ کھلاڑی انضمام الحق،محمد یوسف،عبدالرزاق،عمران فرحت اور اظہر محمود انڈین لیگ کھیلنے والوں میں شامل ہیں-

انڈین لیگ ماضی میں کیری پیکر طرز پر منعقد کی جارہی ہے-جبکہ اس کا فارمیٹ ٹوئنٹی ٹوئنٹی کرکٹ ہوگا،لیگ میں چھ ٹیمیں ٹائٹل کے لئے مد مقابل ہوگی جبکہ ہر ٹیم میں چار غیر ملکی
انٹر نیشنل کھلاڑیوں کو شامل کیا جائے گا


 
Top