مبارکباد خرم کو سالگرہ مبارک

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
خرم شہزاد خرم کو 27ویں؟ سالگرہ بہت مبارک ہو۔ میری دعا ہے کہ آنے والا سال آپ کے لیے ڈھیر ساری خوشیاں اور کامیابیاں ساتھ لے کر آئے۔ آمین

خرم باجو مصروف ہیں، اس وجہ سے آ نہیں سکیں، اس لیے ان کی طرف سے بھی سالگرہ بہت بہت مبارک ہو۔


birthday_4.gif

chocolate-cake-sl-366569-l.jpg


ماوراء آپی آپ کا بھی بہت شکریہ اور باجو آپی کا بھی انھوں نے تو مجھے 12 اگست اور 13 اگست کی درمیانی رات کو ہی سالگرہ کی مبارک دے دی تھی آپ کا اور سب دوستوں کا بہت شکریہ
 

تعبیر

محفلین
میری طرف سے بھی بہت بہتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتت مبارک ہو

اللہ آپکی عمر دراز کرے اور خوب ساری خوشیاں ،صحت اور تندرستی دے


1189842803_bday002.gif
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
آپ سب کی محبت کا بہت شکریہ میں آج کل تھوڑا سا مصروف ہوں اس لے سب کا جواب نہیں دے سکتا جب فارغ ہو جاؤں گا تو پھر جواب دوں گا بہت شکریہ سب کا
 

الف عین

لائبریرین
مبارک ہو خرم۔ اللہ کرے کہ ایسی کئی سالگریہں دھوم دھام سے مناؤ اور دنیا کے سینے پہ مونگ دلتے رہو۔۔۔
 
Top