گیت / غزل کی درخواست

طالوت

محفلین
میرا اس پوسٹ کو شروع کرنے کا مقصد چند گیتوں یا غزلوں کا حصول ہے آپ اگر چاہیں تو اسے جاری رکھ سکتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔وسلام

زندہ رہیں تو کیا مر بھی جائیں ہم تو کیا۔۔۔۔۔۔۔ یہ آصف علی پوتا (صحافی رائیٹر ڈائیریکٹر پروڈیوسر) کی بیگم گلوکارہ نے گائی ہے ان کا نام میں بھولتا ہوں اگر کوئی مجھے اس غزل کا ایم پی 3 فارمیٹ ڈاونلوڈ لنک دے سکے تو شکریہ ان گلوکارہ کا ایک اور ہت مشہور گیت ہے "چھاپ تلک سب چھین لی رے موسیں نیناں ملایئے کے"۔۔۔۔۔۔
 

نبیل

تکنیکی معاون
ایم پی تھری فارمیٹ تو نہیں، لیکن ان گانوں کی ویڈیوز کے روابط ذیل میں ہیں:

زندہ رہیں تو کیا مر بھی جائیں ہم تو کیا

[ame]http://www.youtube.com/watch?v=jkd11YYfbr8[/ame]


چھاپ تلک سب چھین لی رے موسے نیناں میلائی کے

[ame]http://www.youtube.com/watch?v=2Sb8l_bqtQU[/ame]
 

طالوت

محفلین
جی بہت شکریہ جیہ خوب یاد دلایا آپ نے پتا نہیں کیا مشکل ہے کہ میں ان کا نام ہر دفعہ بھول جاتا ہوں۔۔۔ لیکن مجھے تو ایم پی 3 فارمیٹ چاہیے نبیل ورنہ آپ کو تو پتہ ہے کہ یو ٹیوب پر تو قریبا ہر چیز ہی مل جاتی ہے تاہم پھر بھی آپ کا بہت شکریہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔وسلام
 

نبیل

تکنیکی معاون
شکریہ جہانزیب، تمہاری پوسٹ میں عجیب و غریب کیریکٹر نظر آ رہے تھے، اس لیے میں نے اسے تھوڑا سا ایڈٹ کر دیا ہے۔
 

جیہ

لائبریرین
میں سمجھی کہ کہ نبیل بھائی کو جہانزیب صاحب کی پوسٹ میں کیڑے نظر آ رہے تھے۔ :p
 

طالوت

محفلین
نبیل آپ نے مجھے مبارکباد نہیں دی آپ کی سرپرستی میں میں نے پیغامات کی سنچری سکور کر لی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔وسلام
 

طالوت

محفلین
شکریہ جیہ۔۔۔۔۔۔۔ کیا آپ بتائیں گی اگلی منزل کونسی اور کتنے کوس پر ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔ وسلام
 
Top