! کمپیوٹر کا مستقبل! دھماکہ ! مائکرو سافٹ سرفیس

شہزاد وحید

محفلین
مائیکرو سافٹ کو یقینا کچھ نہ کچھ صارفین کی توجہ حاصل کرنے کے لئیے کرنا ہی پڑے گا ورنہ جیسے وہ عام یوزرز کی پہنچ سے پرے ونڈوز وسٹا اور ونڈوز سیون جیسے آپریٹنگ سسٹم متعارف کروا رہا ہے اس سے مائیکرو سافٹ کے آپریٹنگ سسٹمز کی مقبولیت میں کمی ہوئی ہے۔
میرا خیال ہے کہ اس پر وائس کمانڈز کام کریں گی۔
 
arifkarim

معطل

بھائی اگر آپ انکی سائٹ وزٹ کر لیں تو بہتر ہوگا۔ وائس کمانڈز کیساتھ ساتھ مکمل سرفیس یعنی سطحی بنیادوں پر صرف انگلیوں کی مدد سے آپ کمپیوٹر کو نچائیں گے۔
ہے نا کمال؟
 
رند

محفلین
ایسا کمپیوٹر ایک فلم میں دیکھا تھا اب سچ مین بھی آنے والا ہے زبردست بہت شکریہ عارف بھائی
 
Top