نتائج تلاش

  1. محمد عدنان اکبری نقیبی

    مبارکباد سیدعمران بھائی ہوئے منصب چار ہزاری پر فائز !

    سید عمران بھائی آپ کو چار ہزاری منصب مبارک ہو ۔عمران بھیا محفل میں مفتی کے طور پر بھی پہچانے جاتے ہیں، خوشگوار اور دوستانہ مزاج کے ہمارے بھیا ہمیشہ ہماری اردو کی اصلاح کرواتے رہتے ہیں ۔عمران بھیا کے چار ہزار مراسلوں کی تکمیل میں ہمارا بڑا عمل دخل رہا ،لہذا آپ محفلین عمران بھیا کے ساتھ ہمیں بھی...
  2. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ایک جملہ کے لطائف

    جس انسان کو باورچی خانے میں پلیٹ اور الماری میں شرٹ نظر نہ آئے لیکن سسرال میں ہونے والی چھوٹی سی تبدیلی بھی فورا نظر آجائے اسے داماد کہتے ہیں ۔
  3. محمد عدنان اکبری نقیبی

    کیا یہ کھلا تضاد نہیں ؟

    کوئی مشین مرمت کرتے ہوئے جب ہاتھ تیل یا گریس سے بھر جائیں تو ناک پر کھجلی ہونا شروع ہوجاتی ہے ،کیا یہ کھلا تضاد نہیں ؟
  4. محمد عدنان اکبری نقیبی

    کیا یہ کھلا تضاد نہیں ؟

    دیانتداری اور محنت سے حل کیے گئے سوال کے نمبر ہمیشہ نقل شدہ جواب سے کم آتے ہیں، کیا یہ کھلا تضاد نہیں ؟
  5. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ایک جملہ کے لطائف

    ‏اگر کسی جگہ ایک سے زیادہ انتظاری قطاریں ہونے کی صورت میں آپ ایک قطار چھوڑکر دوسری میں جا کر کھڑے ہوں تو پہلے والی قطار تیزی سے چلنا شروع ہوجاتی ہے ۔
  6. محمد عدنان اکبری نقیبی

    قیام گاہ نہ کوئی نہ کوئی گھر میرا ٭ انورجلالپوری

    انورجلال پوری قیام گاہ نہ کوئی نہ کوئی گھر میرا ازل سے تا بہ ابد صرف اک سفر میرا خراج مجھ کو دیا آنے والی صدیوں نے بلند نیزے پہ جب ہی ہوا ہے سر میرا عطا ہوئی ہے مجھے دن کے ساتھ شب بھی مگر چراغ شب میں جلا دیتا ہے ہنر میرا سبھی کے اپنے مسائل سبھی کی اپنی انا پکاروں کس کو جو دے ساتھ عمر بھر...
  7. محمد عدنان اکبری نقیبی

    قرآن کیا ہے؟ قاضی محمد کفایت اللہؒ

    ماشاء اللہ ، منیب بھائی مجھے تو یہ بات سب سے زیادہ پسند آئی ۔
  8. محمد عدنان اکبری نقیبی

    دو مکالموں کے لطیفے

    باپ : راوی اور چناب کہاں ہیں ؟ بیٹا : امی سے پوچھیں ، وہی چیزیں ادھر اُدھر رکھ دیتی ہیں ۔
  9. محمد عدنان اکبری نقیبی

    سادہ سا سوال ہے !

    ایک سادہ سا سوال ہے، صابن دانی میں صابن ہوتا ہے ،نمک دانی میں نمک ہوتا ہے اور سرمادانی میں سرما تو یہ مچھردانی میں ہمیشہ انسان ہی کیوں ہوتا ہے ؟
  10. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ڈاکٹر عامر لیاقت حسین تحریک انصاف میں شامل

    اینکر کی تحریک انصاف میں شمولیت پر کارکن ناراض اینکر کی پی ٹی آئی میں شمولیت پر تحریک انصاف کے ناراض کارکنوں کی نعرے بازی عمران خان خطاب کیے بغیر تقریب ادھوری چھوڑ کر چلے گئے ۔میڈیا رپورٹ کے مطابق اتوار کو کراچی میں جب ایم کیو ایم کے سابق رہنما ٹی وی اینکر نے تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کی...
  11. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ڈاکٹر عامر لیاقت حسین تحریک انصاف میں شامل

    واہ چوہدری جی ،کیا بات ہے عمدہ ۔
  12. محمد عدنان اکبری نقیبی

    عام لطیفے

    میں موبائل کا کچھ ری چارج بیلنس غلط نمبر میں فیڈ کرا بیٹھا۔ کئی بار کال کی تاکہ اس سے کہہ کر اپنا بیلنس واپس منگواؤں مگر وہ موبائل کال اٹھانے پر بھی تیار نہ ہوا ، میرے دل میں ایک خیال آیا اور میں نے اُسے میسیج لکھا کہ : " تحریک طالبان پاکستان میں شمولیت پر مبارکباد قبول کیجیئے۔ آپ نے بیلنس قبول...
  13. محمد عدنان اکبری نقیبی

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    ‏انتظار کی گھڑیاں ختم! 23 مارچ کو صدر ممنون حُسین کو دھوپ لگوائی جائے گی ۔
  14. محمد عدنان اکبری نقیبی

    سادہ سا سوال ہے !

    ‏بہت ہی سادہ سا سوال ہے ، کیا دو کلو سوجی بریانی بنانے کے لیے بہت رہے گی اور کیا کیا لانا ہے ؟
  15. محمد عدنان اکبری نقیبی

    گرمیوں میں ٹھنڈک کا احساس دیں ’’ موسم گرما کے پھول‘‘ !

    ’’وجود زن سے ہے کائنات میں رنگ ،،،اس کا متبادل پھولوں کے لئے یوں پیش کیا جاتا ہے ‘‘وجو د گل سے بھی ہے کائنات میں رنگ ‘‘ اور جب یہ گل دہکتےسورج ،گرتے درجہ حرارت، جھلسانے والی دھوپ میں نظروں کے سامنے ہوں تو دھوپ کی تپش اورسورج کی گرمی کم محسوس ہونے لگتی ہے ۔جس کے لئے ضروری ہے کہ موسم گرما میں...
  16. محمد عدنان اکبری نقیبی

    گھر ایک چھتیں مختلف اور دلکش ، دیدہ زیب !

    کسی بھی کمرے کی چھت اس جگہ کو ایک منفرد اندازعطا کرتی ہے یا یوں کہیں فن تعمیر کی انفرادیت اورجدت کا اندازہ کمروں کی چھتوں اوردیواروں کے جدید اسٹائل کو دیکھ کر لگایا جاتا ہے اب وہ دور نہیں جب گھر کے اندرونی حصوں کی چھتوں کی تعمیر اور تزئین و آرائش کے لیے بنائے جانے والے نقش و نگار میں بھی پتھر...
  17. محمد عدنان اکبری نقیبی

    تمہیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو! بھولے بسرے چہرے!

    لیجنڈ اداکار محمد علی کی آج بارہویں برسی منائی جا رہی ہے محمد علی پاکستان فلم انڈسٹری کا بہت بڑا نام اور ایک لیجنڈ اداکار تھے،آج ان کے مداح ان کی بارھویں برسی پر انہیں یاد کر رہے ہیں۔ محمد علی کافلمی سفر 1962 میں ’چراغ جلتا رہا‘ سے شروع ہوا، پھر محمد علی کے فن کا چراغ برسوں روشن رہا۔ شہنشاہ...
  18. محمد عدنان اکبری نقیبی

    سادہ سا جواب ہے!

    واہ ,بہت زبردست منیب بھائی, آپ کی آواز عمدہ ہے , مزہ آگیا ۔
  19. محمد عدنان اکبری نقیبی

    سادہ سا سوال ہے !

    بہت ہی سادہ سا سوال ہے ، یہ جو موبائل فون ہوتا ہے,اس کو اردو میں کیا کہتے ہیں؟
  20. محمد عدنان اکبری نقیبی

    تعارف تعارف

    خوش آمدید شاہد بھائی
Top