نتائج تلاش

  1. محمد عدنان اکبری نقیبی

    میرا کیفیت نامہ

    ہمارے بغیر آپ کا محفل پر گزارا بھی نہیں ،
  2. محمد عدنان اکبری نقیبی

    میرا کیفیت نامہ

    محمد تابش صدیقی بھیا کیا ہم نے کچھ غلط فرمایا ،ہمارا تجربہ کبھی غلط ثابت نہیں ہوا ۔:LOL:
  3. محمد عدنان اکبری نقیبی

    مبارکباد سیدعمران بھائی ہوئے منصب چار ہزاری پر فائز !

    بھیا عمر کا تقاضا ہے ،آپ پریشان مت ہو ،سمجھ کر بھی نہیں سمجھے ۔
  4. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ایک جملہ کے لطائف

    ہم نے خود ہی تو موقف بیان کر دیا آپ توجہ تو فرمائیں
  5. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ایک جملہ کے لطائف

    کچھ رشتے چھینک کی طرح ہوتے ہیں اِدھر ختم ہوئے اور اُدھر الحمدللہ پڑھ لی جاتی ہے ۔:p
  6. محمد عدنان اکبری نقیبی

    مبارکباد سیدعمران بھائی ہوئے منصب چار ہزاری پر فائز !

    آپ جہاں بیٹھے کر سوچ رہے ہیں نا ،ابھی ہم اس مقام سے کوسو میل دور ہیں ،وہ کہتے ہیں نا کہ ایک عمر چاہیے ہائے کو آہ ہونے تک ۔
  7. محمد عدنان اکبری نقیبی

    مبارکباد سیدعمران بھائی ہوئے منصب چار ہزاری پر فائز !

    چلتا پرزہ تو نہ ہم ہیں اور نہ آپ ،البتہ چلتے پرزے سے آگے کی چیز ہیں ہم اور وغیرہ وغیرہ ۔
  8. محمد عدنان اکبری نقیبی

    مبارکباد سیدعمران بھائی ہوئے منصب چار ہزاری پر فائز !

    بھیا فرقان احمد کچھ خاص لوگوں کے لیے عنوان بھی منفرد ہوا کرتا ہے ۔
  9. محمد عدنان اکبری نقیبی

    میری ننھی پری کی سالگرہ

    ماشاءاللہ ، اللہ کریم آپ کی نیک تمنائیں پوری فرمائے ،آمین
  10. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ایک جملہ کے لطائف

    ‏آئی سی سی رینکنگ کےمطابق رات کو جینا حرام کرنے والی چیزوں میں مچھر تیسرے نمبر پر آگیا ہے، دوسرے نمبر پر ٹی وی اینکرز،جبکہ بیویاں اب بھی پہلے نمبر پر موجود ہیں۔‎
  11. محمد عدنان اکبری نقیبی

    شادی اور میاں بیوی پر لطیفے

    ‏شوہر : مجھے نیند نہیں آرہی ، بیوی : اٹھ کر برتن اور کپڑے دھولو ، شوہر : پگلی میں نیند میں باتیں کر رہا ہوں ۔
  12. محمد عدنان اکبری نقیبی

    میرا کیفیت نامہ

    آپاجی ،یہ تو محفلین کی محبت ہے ،جو میری لڑیوں کو محفلین اہمیت دیتے ہیں ۔
  13. محمد عدنان اکبری نقیبی

    چھوٹے گھر کو بڑا دکھانے کے آسان طریقے

    جدید شہری طرز زندگی میں آسانی کا فلسفہ ہماری ضرورت ہے۔ 1990کی دہائی سے مصروف رہنا ہمارا لائف اسٹائل اورایک رجحان بن چکا ہے۔ آگے بڑھنے اور سماجی حلقوں میں شہرت پانے کا یہی راستہ سمجھا جاتا ہے مگر زیادہ تر اِس کی قیمت نجی زندگی کو چکانی پڑتی ہے جو اِس عمل کے دوران پیچیدہ ہوتی جاتی ہے۔ چیزوں کو...
  14. محمد عدنان اکبری نقیبی

    آج کی دلچسپ خبر!

    نوجوان نے ناکارہ کمپیوٹر سے دلچسپ شاہکار بنا لیا دنیا میں کوئی شے بیکار نہیں ہوتی اگر انسان میں تخلیقی صلاحیتیں موجود ہوں، تو ناکارہ اشیاء کو بھی کارآمد بنا کر اپنی صلاحیتوں کا ثبوت دیا جاسکتا ہے۔زمبابوے سے تعلق رکھنے والے ایسے ہی ایک ماہر فنکار نے ناکارہ کمپیوٹر کی مدد سے مین ہٹن کا دلچسپ...
  15. محمد عدنان اکبری نقیبی

    تعارف حال دل سنائیں کیا

    وعلیکم السلام ، آپ کو اردو محفل میں خوش آمدید ۔
  16. محمد عدنان اکبری نقیبی

    میرا کیفیت نامہ

    آپا جی , تواتر سے نئے دھاگہ کھولنے کا مقصد صرف اتنا ہے کہ محفل میں سناٹا نہ ہو ,کچھ نا کچھ نیا پوسٹ ہوتا رہے۔
  17. محمد عدنان اکبری نقیبی

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    لوگ مصروف جانتے ہیں مجھے یہاں میراغم ہی میری فُرصت ہے خواہشیں دل کا ساتھ چھوڑ گئیں یہ اذیت بڑی اذیت ہے
Top