نتائج تلاش

  1. محمد عدنان اکبری نقیبی

    خیال اور سوچ ؟

    یہ کاٹا تو کیل کیل کاٹا ہے ہم نے اپنے بچپن میں یہ کھیل بہت کھیلا ہے ۔
  2. محمد عدنان اکبری نقیبی

    اسلام آباد کی فضاؤں میں پولن کی مقدارخطرناک سطح پر پہنچ گئی !

    تابش بھائی اللہ کریم کو اپنے حفظ و امان میں رکھے اور آپ کو صحت عطا فرمائے۔ آمین
  3. محمد عدنان اکبری نقیبی

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    اردو کا جنازہ ہے ذرا دھوم سے نکلے۔ حکومت پاکستان سے منظور شدہ ہوگا۔ لوح قلم، لوہے قلم
  4. محمد عدنان اکبری نقیبی

    اسلام آباد کی فضاؤں میں پولن کی مقدارخطرناک سطح پر پہنچ گئی !

    زیک بھائی ! یہ نیوز رپورٹ ہے ،کتنے فیصد پکی ہے یہ تو وہ ہی زیادہ بہتر جانتے ہیں یا اسلام آباد کے شہری اس بات کی تصدیق کر سکتے ہیں ۔پچھلے دو دن پہلے تابش بھائی کو بھی الرجی کی تکلیف ہوئی تھی ، شاید ان کو الرجی کی شکایت اس ہی الرجی کی وجہ سے ہوئی ہو ۔
  5. محمد عدنان اکبری نقیبی

    آج کی دلچسپ خبر!

    بارہ سالہ بچہ بینک سے تین لاکھ روپے لے اُڑا بھارت کےمرکزی بینک کی رام پور برانچ سےبارہ سالہ لڑکاتین لاکھ روپے چرا کر رفوچکر ہوگیا۔یہ واقع پولیس کی موجودگی میں پیش آیا۔ سی سی ٹی وی فوٹیج سے دیکھا جاسکتا ہے کہ کتنے آرام سے ایک بارہ سالہ لڑکا پولیس کی موجودگی کی پروا کیے بغیر نوٹوں سے بھرے بیگ...
  6. محمد عدنان اکبری نقیبی

    اسلام آباد کی فضاؤں میں پولن کی مقدارخطرناک سطح پر پہنچ گئی !

    اسلام آباد کی فضاؤں میں پولن کی مقدارخطرناک سطح پر پہنچ گئی۔ جنگلی شہتوت پیلے پھولوں اور خاص قسم کی گھاس سے ہونے والی پولن الرجی سے سانس کی تکالیف بڑھ جاتی ہیں۔ اسلام آباد کی فضاؤں میں پولن کی مقدار 50 ہزار548 فی مکعب میٹر تک جا پہنچی ۔ وفاقی دارالحکومت اسلام آبادمیں چہارسو رنگ بکھرے پڑے...
  7. محمد عدنان اکبری نقیبی

    عام لطیفے

    تھانیدار : اوئے بیوی تو تیرے پڑوسی کی غائب ہوئی ہے اور رپورٹ تو لکھوانے آیا ہے ، کیوں ؟ کیا چکر ہے تیرا اس کے ساتھ ؟ جناب چکر وکر نہیں ہے، ، ، !!! پڑوسی کی خوشی دیکھی نہیں جارہی تھی مجھ سے ، تین دن ہوگئے ہیں روز پارٹی پہ پارٹی دیئے جا رہا ہے ۔:sneaky:
  8. محمد عدنان اکبری نقیبی

    آج کی دلچسپ خبر!

    پاکستانی فٹ بال فیفا ورلڈ کپ میں استعمال ہوگی وفاقی سیکرٹری تجارت یونس ڈھاگا نے انکشاف کیا ہے کہ کھیلوں کا سامان تیار کرنیوالی ایک پاکستانی کمپنی نے عالمی معیار کا فٹ بال تیار کیا ہے جو فیفا ورلڈ کپ 2018ء میں استعمال ہوگا۔ اُنہوں نے کہا کہ سیالکوٹ کی یہ کمپنی عالمی معیار کے فٹ بال تیار کر رہی...
  9. محمد عدنان اکبری نقیبی

    عام لطیفے

    ‏رات کے دو بجے کرایہ دار نے مالک مکان کو فون کیا اور کہا ، میری جاب ختم ہوگئی ہے اس لیے اس مہینے کرایہ نہیں دے سکوں گا ، مالک مکان چڑ کر بولا ، یہ بات آپ صبح نہیں بتا سکتے تھے؟ کرایہ دار بولا : میں نے سوچا ساری رات میں ہی پریشانی میں کیوں جاگوں ۔
  10. محمد عدنان اکبری نقیبی

    آج کی دلچسپ خبر!

    کافی کپ میں منفرد شاہکار بنانے والا ماہر کافی کے کپ میں آرٹ کا تڑکا لگاتے ہوئے ماہر آرٹسٹ نے منفرد شاہکار بنانے کا دلچسپ مظاہرہ کیا۔یوں تو دنیا بھر میں کافی کی کئی مشہور دکانیں موجود ہیں جو اپنے گاہکوں کو مزیدار کافی کا لطف فراہم کرتی ہیں لیکن ایک ماہر فنکار نے کافی کپ میں منفرد آرٹ تخلیق...
  11. محمد عدنان اکبری نقیبی

    آج کی دلچسپ خبر!

    کروڑوں پھول سے سجا ہوا باغ دبئی میں کروڑوں پھولوں سے مہکتا دنیا کا سب سے بڑ ا باغ ایک بار پھر عوام کے لیے کھول دیا گیا۔ رنگ بکھیرتے اورخوشبو پھیلا تے پھول ہر جگہ کو خوبصورت بنادیتے ہیں اور جب پانچ کروڑسے زائد پھول ایک سا تھ لہرائیں تو ذرا سوچئے کیا نظا رہ ہوگا ۔ دبئی میں رنگوں اور خوشبوؤ ں...
  12. محمد عدنان اکبری نقیبی

    شادی اور میاں بیوی پر لطیفے

    ایک شادی شدہ جوڑا باغ میں ٹہل رہا تھا، اچانک ایک بڑا سا کتا بھونکتا اور غُراتا ہوا ان کی طرف لپکا ، دونوں کو ہی لگا کہ یہ انہیں کاٹ لے گا ، بچنے کا کوئی راستہ نہ دیکھ کر شوہر نے فوری طور پر اپنی بیوی کو اوپر تک اٹھا لیا تاکہ کتا بیوی کو نہ کاٹ سکے اور کم از کم بیوی تو کتے کے حملے سے بچ جائے ۔...
  13. محمد عدنان اکبری نقیبی

    آج کی دلچسپ خبر!

    اب موبائل فون صرف 20سیکنڈ میں چارج کریں اکثر اوقات موبائل فونز اور دستی آلات مکمل طور پر چارج ہونے کے لئے گھنٹوں کا وقت لیتے ہیں تاہم اب جنوبی کوریا میں ماہرین نے ایک ایسی جدید بیٹری تیار کرلی ہے جو صرف 20 سیکنڈ میں صفر سے مکمل چارج ہوسکتی ہے۔ جی ہاں، جنوبی کوریا میں واقع ایڈوانسڈ انسٹی ٹیوٹ...
  14. محمد عدنان اکبری نقیبی

    خیال اور سوچ ؟

    جی بھیا یہ تحریر بھی فرصت میں توجہ سے پڑھنے والی ہے ۔
  15. محمد عدنان اکبری نقیبی

    خیال اور سوچ ؟

    اکمل بھائی یہ لنک ضرور دیکھیے گا ۔
  16. محمد عدنان اکبری نقیبی

    دو مکالموں کے لطیفے

    سوچ آزاد ہے بقول سائنس ۔:)
  17. محمد عدنان اکبری نقیبی

    خیال اور سوچ ؟

    اکمل بھیا آپ کی لڑی اب چوتھے صفحہ میں داخل ہوگئی ہے ،محفلین نے اپنا اپنا نکتہ نظر پیش کیا مگر ایک سوال جو میرے خیال میں آپ کے سوال کا جواب دینے سے پہلے پوچھنا ضروری ہے وہ کسی نے آپ سے نہیں پوچھا کہ آپ کا سوال ظاہری حالت کے حوالے سے ہے یا روحانی حالت کے حوالے سے ؟ یہ دونوں حالتیں ایک دوسرے کی...
Top