بھیا سوچ اور خیال شاید میری معلومات کے مطابق الگ الگ حالتیں ہیں ،
سوچ ذہین دماغ کی پیداوار ہے جو کے علم حکمت اور مشاہدے سے دماغ میں پیدا ہوتی ہے ،
خیال کی تعریف میں یہ پیش کرو گا کہ دل میں آجانے والا خیال نفس اور فطرت کا عکاس ہوتا ہے ۔
اگر دل دنیا کی محبت کا آشنا ہے تو دل میں آنے والا خیال بھی...