نتائج تلاش

  1. محمد عدنان اکبری نقیبی

    پاکستان کا لبیک دھرنا

    بس بھیا ہمیں آئی اور ہم نے کردی ۔:LOL:
  2. محمد عدنان اکبری نقیبی

    کُھل کر آخر جہل کا اعلان ہونا چاہئے ٭فریحہ نقوی

    کوئی بات نہیں بھیا ضروری نہیں آپ کی میری پسند ایک ہو۔ناپسند کی ریٹنگ کا ستعمال کر سکتے ہیں۔:)
  3. محمد عدنان اکبری نقیبی

    پاکستان کا لبیک دھرنا

    عبید انصاری بھیا آپ دل برداشتہ نہ ہوں ،آپ کا دل ضمیر مطمئن ہے تو آپ اپنا شمار برائے فروخت ملاؤں میں کیوں کرتے ہیں ۔اس لڑی میں شامل محفلین کا اپنا اپنا نظریہ ہے ۔شاید آپ نے یہ جملہ پڑھا ہوا بھی ہوگا کہ ادب علم کا وضو ہے تو ہر صاحب علم عالم نہیں ہوتا ۔
  4. محمد عدنان اکبری نقیبی

    لمحہ لمحہ بکھر رہا ہوں میں ٭ گپتامضطر

    لمحہ لمحہ بکھر رہا ہوں میں اپنی تکمیل کر رہا ہوں میں خوب سے خوب تر ہے روئے حیات نئے سنگھار کر رہا ہوں میں کھلتے جاتے ہیں ذہن کے اوراق تجربوں سے گزر رہا ہوں میں تیرا ہونا نہ مان کر گویا تجھ کو تسلیم کر رہا ہوں میں خود سے نا آشنا سہی لیکن تجھ سے کب بے خبر رہا ہوں میں محو ایسا ہوں خود پرستی...
  5. محمد عدنان اکبری نقیبی

    کُھل کر آخر جہل کا اعلان ہونا چاہئے ٭فریحہ نقوی

    کُھل کر آخر جہل کا اعلان ہونا چاہئے حق پرستوں کے لئے زندان ہونا چاہئے اس وطن میں مقتدر ہونے کی پہلی شرط ہے آدمی کے روپ میں شیطان ہونا چاہئے نیم مُلّا خطرۂ ایمان ہوتا ہے اگر پورا مُلّا غاصبِ ایمان ہونا چاہئے آپ جیسوں کو رعایا جھیلتی ہے کس طرح آپ کو تو سوچ کرحیران ہونا چاہئے دل سے...
  6. محمد عدنان اکبری نقیبی

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    ہم ہیں اس کے خیال کی تصویر جس کی تصویر ہے خیال اپنا فانی بدایونی
  7. محمد عدنان اکبری نقیبی

    بہترین معاشرہ اور انفرادی کردار سازی

    تربیت کا جو اصل حق ہے وہ والدین ہی پورے کر سکتے ہیں ،اساتذہ دنیاوی علم سے روشناس کرتے ہیں مگر والدین کی جانب سے کی گئی پرورش اور تربیت بچے کو اخلاقی اور روحانی علم سے روشناس کرتی ہے ،بچوں میں پہچان اور سمجھ کی ابتداء ہوتی تو وہ اپنے والدین کی حرکات سکنات سے ہی سیکھنا شروع کرتا ہے ۔
  8. محمد عدنان اکبری نقیبی

    دو مکالموں کے لطیفے

    خاتون : بھائی ایک درجن اٹیچ باتھ دے دو ، دوکاندار : باجی اسے پیمپر کہتے ہیں ۔
  9. محمد عدنان اکبری نقیبی

    عاطف ملک بھیا آپ کو سالگرہ مبارک ہو ۔

    عاطف ملک بھیا آپ کو سالگرہ مبارک ہو ۔
  10. محمد عدنان اکبری نقیبی

    مبارکباد یوم پاکستان مبارک

    بھیا میں آپ کی بات کا مطلب سمجھا نہیں ۔
  11. محمد عدنان اکبری نقیبی

    تعارف منگن توں پہلاں رب من جاوے، میں کملی رب مناواں کی!

    بہن آپ کو اردو محفل فورم میں خوش آمدید ۔ تصوف سے لگاؤ عمدہ ذوق ہے ۔کس بزرگ ہستی سے متاثر ہیں .محفل میں بزم سخن کے زمرے میں شاعری کی اصلاح کا سیکشن موجود ہے آپ اپنا کلام وہاں پوسٹ کرکے اساتذہ اکرام کی مدد سے اچھی شاعرہ بن سکتی ہیں ۔
  12. محمد عدنان اکبری نقیبی

    بہترین معاشرہ اور انفرادی کردار سازی

    اب بوڑھےزیادہ ہوتے جارہے ہیں اور بچے کم. بچےکیا کریں، کس سے کھیلیں, واہ فاخر بھائی کیا زبردست بات پیش کی ہے۔
Top