ٹی وی کے ڈرامے سکھاں میں تھر کا لوک گیت ’’کھڑی نیم کے نیچے ہوں تو ہیکلی‘‘ ٹینا ثانی کی آواز میں جب ٹیلی کاسٹ ہوا تو پہلی مرتبہ ناظرین اور اہل وطن کی توجہ تھر کی طرف مبذول ہوئی تھی۔ اب صدیوں کی تاریخ اپنے دامن میں سمیٹے ہوئے ماروی اور مائی بھاگی کا یہ شہرآج کل ساری دنیا کی توجہ کا مرکز بنا ہوا...