نتائج تلاش

  1. محمد عدنان اکبری نقیبی

    بہترین معاشرہ اور انفرادی کردار سازی

    اس ہی بات کا تو رونا ہے کہ اکثر والدین اپنی ذمہ داریاں سمجھ کر بھی نہیں سمجھ رہے ,انھیں اپنی لائف اسٹائل کی مصروفیات سے فراغت ملے تو بچوں کی سرگرمیوں پر توجہ دیں ۔
  2. محمد عدنان اکبری نقیبی

    بہترین معاشرہ اور انفرادی کردار سازی

    آج کل کے دور میں والدین بچوں کے لیے اچھی,بہترین تعلیمی اور تفریحی سہولیات فراہم کرے کے یہ سوچتے ہیں کہ ان کے فرائض پورے ہوگئے , والدین اپنی مصروفیات کی وجہ سے اکثر بچوں کی سرگرمیوں سے لا علم رہتے ہیں ,پتہ جب چلتا ہے تو اس وقت تک بچہ مکمل طور پر غیر نصابی سرگرمیوں کا عادی ہو چکا ہوتا ہے ,غافل...
  3. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ایک جملہ کے لطائف

    چور تو شاید چوری کرکے مان سکتا ہے مگر خراٹے مارنے والا بندہ کبھی نہیں مانے گا کہ وہ خراٹے مارتا تھا ۔
  4. محمد عدنان اکبری نقیبی

    وہ لوٹ آیا * تاشفین فاروقی

    وہ لوٹ آیا ھے ...... سکوت ِ شب میں ہلچل سی مچانے کی طرح بساطِ جاں پہ نیا جال بچھانے کی طرح وہ لوٹ آیا ہے مجھ کو چھوڑ کے جانے کی طرح پھر کسی بات پہ اک حشر بپا رکھا ہے حوصلہ ضبط کا پلکوں پہ اٹھا رکھا ہے پھر کسی آہ کو انگار دکھا رکھا ہے پھر وہی اطوار ہیں جی کو جلانے کی طرح وہ لوٹ...
  5. محمد عدنان اکبری نقیبی

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    وه جس کے خوف سے چھوڑا تھا میں نےبستی کو وه سانپ پھر مرے سامان سے نکل آیا عباس تابش
  6. محمد عدنان اکبری نقیبی

    مبارکباد اردو محفل پہ 10 سال مکمل

    آپ کو بہت مبارک ہو دس سال وابستگی ۔
  7. محمد عدنان اکبری نقیبی

    پاکستان کا لبیک دھرنا

    آپ بھائی صاحبا ن کی توجہ میں اس خبر کی جانب کروانا چاہتا ہوں کہ پاکستان میں حقوق نسواں کی علمبردار تنظیمیں نے پڑھی لکھی باشعور خواتین کو حقوق نسواں کے نام پر برباد کر ڈالا ہے ۔کچھ دن پہلے پاکستان کے ایک شہر میں عورت مارچ کا اہتمام کیا گیا اور مارچ میں شریک خواتین نے شرمناک تحریر سے آراستہ پلے...
  8. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ایک جملہ کے لطائف

    زندگی میں کبھی ہمت نہ ہاریں اتنی تیزی سے آگے بڑھیں کہ آگے والا خود رکے کر بول پڑے " تو لنگ جا ساڈی خیر اے "۔
  9. محمد عدنان اکبری نقیبی

    پپیتا بہترین پھل !

    پپیتا ایک قدیم پھل ہے، جس میں وٹامن اے، سی، ای، کے، سوڈیم، کیلشیم، آئرن، میگنیشیم، زنک، فاسفورس اور پوٹاشیم سمیت کئی ایسے اجزاء پائے جاتے ہیں،جو صحت پرمفیداثرات مرتب کرتے ہیں۔حسین اور خُوب صُورت نظر آنا ہر عورت کی فطری خواہش ہے، جس کے لیے ازمنۂ قدیم ہی سے مختلف اشیاءاستعمال کی جاتی رہی ہیں...
  10. محمد عدنان اکبری نقیبی

    آج کی دلچسپ خبر!

    بھارتی ریاست بہار میں قرض دینے والا کروڑ پتی بھکاری 33 سالہ پپو کمار کے اکاؤنٹس میں 5 لاکھ روپے ، کروڑ روپے سے زاہد مالیت کی جائیداد ہے ، بھارتی ریاست بہار کے شہر پٹنہ کا جوان بھکاری پپو کمار کئی برسوں سے سڑکوں میں بھیک مانگ کر اتنا امیر ہوچکا ہے کی اس کے بینک اکائونٹس میں 5 لاکھ روپے موجود...
  11. محمد عدنان اکبری نقیبی

    عام لطیفے

    ایک بلڈنگ کی رہائشی چند خواتین کسی تنازعے پر لڑتی جھگڑتی ہوئی کمرہ عدالت میں داخل ہوئیں، جج نے آرڈر آرڈر کر کے بامشکل خواتین کو چپ کروایا ، جج : ایسے فیصلہ کرنا مشکل ہے ، میں ہر ایک کا بیان سنو گا تو ہی فیصلہ کر پاؤں گا ، آپ میں سب سے پہلے وہ عورت بیان دے جو عمر میں بڑی ہے ، کمرہ عدالت میں سناٹا...
  12. محمد عدنان اکبری نقیبی

    آمین ۔

    آمین ۔
  13. محمد عدنان اکبری نقیبی

    اپنے ہاتھوں ہر 7 دفعہ درود شریف پڑھ کر دم کریں اور پھر اپنے سر اور ماتھے پر پھیریں ،ان شاء اللہ...

    اپنے ہاتھوں ہر 7 دفعہ درود شریف پڑھ کر دم کریں اور پھر اپنے سر اور ماتھے پر پھیریں ،ان شاء اللہ درد میں افاقہ ہوگا ۔
  14. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ایک جملہ کے لطائف

    اچھے خاصے پڑھے لکھے لوگ کہہ رہے ہوتے ہیں " عین نوازش " حالانکہ " نون نوازش" ہوتا ہے عین سے تو عینک ہوتا ہے ۔
Top