نتائج تلاش

  1. محمد عدنان اکبری نقیبی

    مبارکباد محفل کا نشہ مبارک !

    آپ بھی ہوتے جائے گے عادی آہستہ آہستہ ۔:) آپ کا شکریہ بھیا ۔
  2. محمد عدنان اکبری نقیبی

    نواز شریف جوتا کلب میں شامل

    واہ چوہدری جی کیا بات ہے ،سبحان اللہ جی سبحان اللہ ۔
  3. محمد عدنان اکبری نقیبی

    مبارکباد محفل کا نشہ مبارک !

    بہت ہی دوستانہ اور ہلکے پھلکے مزاج کے حامل محفلین عبید انصاری بھائی نے ایک ہزار مراسلے پورے کرتے ہوئے محفل کے نشئی کا خطاب پایا ۔ ہم انہیں اس کامیابی پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں اور امید کرتے ہی کہ آگے ان کاسفر ایسے ہی جاری رہے گا اور اپنی پر خلوص محبتوں سے محفل کا ماحول...
  4. محمد عدنان اکبری نقیبی

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    میں نے تدوین کردی ہے ،آپ نے جو اقتباس لیا ہے تدوین کر کے حذف کر دیں ۔
  5. محمد عدنان اکبری نقیبی

    عام لطیفے

    جو لوگ کولڈ ڈرنک کو ٹھنڈی کولڈ ڈرنک ،آملیٹ کو انڈے کا آملیٹ ،چپس کو آلو والی چپس کہتے ہیں اور سنڈے کو سنڈے والا دن بولتے ہیں اور ہیراسٹائل کو بالوں کا ہیئراسٹائل کہتے ہیں ، میرا اُن کو مشورہ ہے موبائل اور کمپیوٹر کی جان چھوڑ کر کچھ پڑھائی کی طرف توجہ دیں ابھی بھی کچھ نہیں بگڑا ۔
  6. محمد عدنان اکبری نقیبی

    نواز شریف جوتا کلب میں شامل

    ویسے جوتا گردی بھی خوب سیاست ہے ،اگر زبان سے بات نا سمجھ آئے تو پھر جوتاگردی شروع کردی جاتی ہے ۔
  7. محمد عدنان اکبری نقیبی

    شادی اور میاں بیوی پر لطیفے

    بیگم بہت دیر سے باتھ رُوم سے جب باھر نہ نکلی تو میاں کو پریشانی لاحق ہوئی تو اُس نے باتھ رُوم کا دروازہ کھٹکھٹایا ، اندر سے بیگم کی گرجدار آواز آئی ”خوش ہونے کی ضرورت نہیں ہے تمہاری سِری دیوی ابھی زندہ ہے“۔
  8. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ایک جملہ کے لطائف

    شادی دنیا کی وہ واحد نوکری ہے،جس میں تجربہ نہ رکھنے والے کو ترجیح دی جاتی ہے۔
  9. محمد عدنان اکبری نقیبی

    سادہ سا سوال ہے !

    بہت سادہ سا سوال ہے ، اگرنکاح کے لیےکوئی گواہ نہ ملے تو وطن کی مٹی گواہ ہو سکتی ہے کیا ؟
  10. محمد عدنان اکبری نقیبی

    کیا یہ کھلا تضاد نہیں ؟

    ‏دنیا بھر کا گند کچرا، کھلےچربی والے تیل میں ڈوبے فرائی کھانے کھاکر، کالے پیلے سفید ڈرنکس پی کر، پان، گٹکا، نسوار، تمباکو چبا چبا کر جب بیمارہوجاتے ہیں اور ڈاکٹر کے پاس جاتے ہیں تو میڈیسن کا نسخہ دیکھتے ہی سوال کرتے ہیں"ڈاکٹر صاحب!!! اس دوائی کا کوئی سائیڈ ایفیکٹ تو نہیں ہے ناں" کیا یہ کھلا...
  11. محمد عدنان اکبری نقیبی

    رنگین چاول اور اسپاگیٹی !

    رنگین چاول اور اسپاگیٹی اجزاء: اسپاگیٹی ایک پیالی(ابال لیں) چاول دو پیالی گوشت کلو گرام(ابال لیں) میٹھا زرد رنگ ایک چٹکی میٹھا سرخ رنگ ایک چٹکی مکھن دو کھانے کے چمچے لہسن ایک چائے کا چمچہ(پسا ہوا) ادرک چائے کا چمچہ(پسا ہوا) کالی مرچ چائے کا چمچہ(ثابت) لونگ دو عدد ٹماٹر کا رس پیالی...
  12. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ایک جملہ کے لطائف

    کھانے کااصل لطف تو ہوٹل سے زیادہ اس بات میں ہے کہ بل کون دے رہا ہے،جیسے ہی اس بات کی تصدیق ہو جائے کہ بل آپ نے ادا نہیں کرنا بس کھانا مزیدار لگنے لگتا ہے ۔
Top