سنگاپور میں سج گیا آئی لائٹ فیسٹیول
سنگاپور کے مرینا بے واٹر فرنٹ پر چھٹے سالانہ آئی لائٹ فیسٹیول کاآغاز ہوگیا ہے۔
آئی لائٹ مرینا بے فیسٹیول میں دنیا کے کئی ممالک کے آرٹسٹوں نے22ماحول دوست لائٹ آرٹ انسٹالیشنز نمائش کے لیے پیش کیے ہیں۔
لائٹ اینڈ نیچر تھیم کے تحت مرینا بے کے 3اعشاریہ5...