نتائج تلاش

  1. محمد عدنان اکبری نقیبی

    بہت عمدہ ۔

    بہت عمدہ ۔
  2. محمد عدنان اکبری نقیبی

    آج کی دلچسپ خبر!

    سنگاپور میں سج گیا آئی لائٹ فیسٹیول سنگاپور کے مرینا بے واٹر فرنٹ پر چھٹے سالانہ آئی لائٹ فیسٹیول کاآغاز ہوگیا ہے۔ آئی لائٹ مرینا بے فیسٹیول میں دنیا کے کئی ممالک کے آرٹسٹوں نے22ماحول دوست لائٹ آرٹ انسٹالیشنز نمائش کے لیے پیش کیے ہیں۔ لائٹ اینڈ نیچر تھیم کے تحت مرینا بے کے 3اعشاریہ5...
  3. محمد عدنان اکبری نقیبی

    سبزیاں پکائیں ، مگر منفرد انداز سے !

    یوں تو عموماً خواتین ہر روز ہی کھانے کا خاص اہتمام کرتی ہیں۔ اس بار ہم نے سوچا کہ آج ذرا کچھ روٹین سے بالکل ہٹ کر ہوجائے۔ سبزیوں کی تھوڑی منفرد اور ذائقے دار تراکیب آزمائی جائیں۔ تو لیجیے، ذرا ٹرائی کیجیے۔ توری اور انڈے کی بھجیا اجزاء : توری ایک کلو، انڈے چار عدد، پیاز درمیانے سائز کے تین...
  4. محمد عدنان اکبری نقیبی

    شادی اور میاں بیوی پر لطیفے

    کل دوپہر کو بیوی میکے گئی شوہر اس وقت کام پر تھا. جب گھر پہنچا تو یہ نوٹ ٹی وی پر چسپاں ملا. امی کے گھر جا رہی ہوں بچوں کو لے کے. نیچے کی باتوں پر احتیاط سے عمل کرنا۔ 1 - دوستوں کو گھر بلا کر كباڑخانہ مت بنا دینا. پچھلی بار بھی چھت بہت گند ی ملی تھی ۔ 2 - کھانا گھر میں بنا لینا یا ہوٹل سے کھا...
  5. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ایک جملہ کے لطائف

    کبھی کبھی انسان کی زندگی کے مسائل اس لیےبھی حل نہیں ہوتےکیونکہ وہ " اس میسج کو دس لوگوں کو بھیجو تو خوشخبری ملے گی "والی بات پر یقین رکھتےہیں۔:D
  6. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ایک جملہ کے لطائف

    فکس ریٹ کا قانون خواتین کی بحث کی عادت کودیکھتے ہوئے متعارف کروایا گیاتھا۔
  7. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ایک جملہ کے لطائف

    نادرا وہ ادارہ ہے جو پاکستان میں خواتین کے حقوق کی پامالی کرتے ہوئے شناختی کارڈ پر ان کی اصل تصویر لگا دیتا ہے ۔
  8. محمد عدنان اکبری نقیبی

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    سینیٹ انتخابات میں " ہارس ٹریڈنگ "ہوتی ہے جبکہ چیئرمین سینیٹ کے انتخاب میں "اصطبل ٹریڈنگ" :p
  9. محمد عدنان اکبری نقیبی

    تعارف کون ہوں میں؟

    آپ بھی بھرتی ہوگئے کیا ,
  10. محمد عدنان اکبری نقیبی

    تعارف کون ہوں میں؟

    خوش آمدید منیب بھائی ۔
  11. محمد عدنان اکبری نقیبی

    تمہیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو! بھولے بسرے چہرے!

    طاہرہ واسطی کو 1980 اور 1990 کے عشرے میں ٹیلیویژن کی صف اول کی اداکاراؤں شمار کیا جاتا تھا۔انہوں نے 1968-69 میں پاکستان ٹیلی ویژن سے اداکاری کا آغاز کیا اور ان کا پہلا معروف ڈرامہ سیریل ’جیب کترا‘ تھا۔ یہ ڈرامہ اردو کے مایہ ناز افسانہ نگار سعادت حسن منٹو کی ایک کہانی پر تیار کیا گیا تھا۔طاہرہ...
  12. محمد عدنان اکبری نقیبی

    تمہیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو! بھولے بسرے چہرے!

    گلاب چانڈیو پاکستان کے معروف اداکار گلاب چانڈیو بالعموم ڈراموں میں منفی کردار ادا کرتے ہیں اور اپنے مکالمات کی ادائیگی کی وجہ سے معروف ہیں۔ وہ اب تک 300سے زائد اردو سندھی ڈراموں اور 6فلموں میں اداکاری کا مظاہرہ کرچکے ہیں۔ سیاست میں بھی دلچسپی رکھتے ہیں اور تحریک انصاف سے منسلک ہیں۔ حکومت پاکستان...
  13. محمد عدنان اکبری نقیبی

    شادی اور میاں بیوی پر لطیفے

    موجودہ دور میں سچ بولنا کتنا مشکل ہے اس کا اندازہ آج دوپہر اس وقت ہوا جب ہم نے بیگم سے کہا:" اُف بیگم ، آپ کے بال کتنے حسین ہیں" جس کے جواب میں شرماتی ہوئی آواز آئی ، "ارے چھوڑیں"۔ تھوڑی دیر خاموشی کے بعد ہم دوبارہ گویا ہوئے "بیگم ، آپ کی جھیل جیسی گہری آنکھوں میں ۔ ۔ ۔ ۔ " اور لجاتے ہوئے جواب...
  14. محمد عدنان اکبری نقیبی

    شادی اور میاں بیوی پر لطیفے

    ایک آدمی کی جرابوں سے سخت بدبو آتی تھی۔ وہ جہاں جوتا اتارتا لوگ دور دور بھاگ جاتے۔ ایک مرتبہ اس کی بیوی کے رشتہ داروں میں شادی تھی۔ لہذا اس نے اپنے خاوند کو نئی جرابیں لا کر دیں اور کہا، "کم از کم وہاں تو نئی جرابیں پہن کر جاؤ۔۔۔!" شادی میں اچانک شور اُٹھا اور اس آدمی کے قریب بیٹھے لوگ بھاگنا...
Top