نتائج تلاش

  1. محمد عدنان اکبری نقیبی

    شادی اور میاں بیوی پر لطیفے

    ‏شوہر چلغوزے کھا رہا تھا ، بیوی بولی : مجھے بھی چکھاو ، شوہر نے ایک چلغوزہ دیا ، بیوی : بس ایک ؟ شوہر : ہاں باقی سب کا بھی اسی جیسا ذائقہ ہے ۔
  2. محمد عدنان اکبری نقیبی

    تمہیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو! بھولے بسرے چہرے!

    نور محمد لاشاری بھان سعید آباد کے مقام کوٹ لاشاری کے رہنے والے تھے۔ ابتدائی تعلیم کے حصول کے بعد وہ محکمہ تعلیم سے وابستہ ہوگئے اور تدریس کے فرائض انجام دینے لگے۔ انہوں نے استاد بخاری کی ناٹک منڈلی سے اپنی فنی زندگی کا آغاز کیا۔ ان کی ابتدائی اسٹیج ڈراموں میں بیجل کا نام سرفہرست ہے۔ وہ ایک طویل...
  3. محمد عدنان اکبری نقیبی

    تمہیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو! بھولے بسرے چہرے!

    ظہور احمد 18 ستمبر 1934ء کو ناگ پور بھارت میں پیدا ہوئے تھے۔ انہوں نے جن اسٹیج ڈراموں میں کام کیا۔ ان میں نظام سقّہ اور تعلیم بالغان کے نام سرفہرست ہیں جبکہ ان کی فلموں میں ہیرا اور پتھر، ارمان، بادل اور بجلی، شہر اور سائے، مسافر، دل والے اور پیسہ بولتا ہے کے نام شامل ہیں۔ ظہور احمد نے پاکستان...
  4. محمد عدنان اکبری نقیبی

    تمہیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو! بھولے بسرے چہرے!

    عذرا شیروانی جو 1940ء کو پیدا ہوئی ۔عذرا شیروانی کا شمار پاکستان کی لیجنڈ اداکاراؤں میں میں ہوتا ہے ان کے شوبز کیرئیر کا دورانیہ 35سال ہے۔ پی ٹی وی کے ڈرامہ سیریل ”تنہائیاں“ میں آپا بیگم کی حیثیت سے کردار ادا کر کے عذرا نے بے پناہ شہرت حاصل کے ۔ عذرا شیروانی نے بے شمار ٹیلی وژن ڈراموں میں اپنی...
  5. محمد عدنان اکبری نقیبی

    تمہیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو! بھولے بسرے چہرے!

    بیگم خورشید مرزا 4 مارچ 1918ء بھارت کی سابق فلمی اداکارہ اور پاکستان ٹیلی وژن کی ممتاز فنکارہ بیگم خورشید مرزا کی تاریخ پیدائش ہے۔ بیگم خورشید مرزا کا اصل نام خورشید جہاں تھا اور ان کا تعلق علی گڑھ کے ایک ممتاز گھرانے سے تھا۔ ان کے والد شیخ عبداللہ نے علی گڑھ میں مسلم گرلز کالج کی بنیاد رکھی تھی...
  6. محمد عدنان اکبری نقیبی

    تمہیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو! بھولے بسرے چہرے!

    عظمیٰ گیلانی پاکستان کی مشہور اداکارہ عظمیٰ گیلانی کا تعلق دہلی کے ایک ذی علم گھرانے سے ہے تاہم ان کی پیدائش میرٹھ کی ہے۔ عظمیٰ گیلانی کی فنی زندگی کا آغاز اشفاق احمد کی سیریز قلعہ کہانی کے کھیل ’’پاداش‘‘ سے ہوا۔ اس کے بعد انہوں نے لاتعداد سیریلز، سیریز اور انفرادی ڈراموں میں کام کیا جن میں...
  7. محمد عدنان اکبری نقیبی

    تمہیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو! بھولے بسرے چہرے!

    راحت کاظمی کا شمار انتہائی پڑھے لکھے فنکاروں میں ہوتا ہے پاکستان ٹیلی ویژن اور فلم کے پڑھے لکھے اداکاروں میں ایک نام راحت کاظمی کا بھی ہے جو 30 جون 1946ءمیں بھارت کے شہر شملہ میں پیدا ہوئے۔ 1968ءمیں سول سروس جوائن کی اور انفارمیشن آفیسر مقرر ہوئے تاہم 1976ءمیں اس نوکری سے استعفیٰ دیدیا ۔1976 میں...
  8. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ہری اور شملہ مرچ کاتیکھا ذائقہ اور مزیدار کھانے !

    :rolleyes: بھیا اتنا تو شملہ مرچوں کا ذکرموجود ہے اگر آپ کو نہیں لگی تو ہم بے بس ہیں ۔:sneaky:
  9. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ہری اور شملہ مرچ کاتیکھا ذائقہ اور مزیدار کھانے !

    شملہ مرچ ایک خوبصورت سبزی ہے جو زیادہ تر ہرے رنگ میں پائی جاتی ہے جب کہ یہ سرخ اور پیلے رنگ میں بھی دستیاب ہے ۔ ماہرین کے مطابق شملہ مرچ کے کئی فوائد ہیں،یہ مختلف بیماریوں جن میں کینسر ، معدے کی تکالیف ،سردرد اور جلدی بیماریاں شامل ہیں،میں آرام مہیا کرتی ہیں،جب کہ یہ وزن میں کمی کا باعث بھی...
  10. محمد عدنان اکبری نقیبی

    بسکٹ کے نئے ذائقے !

    بسکٹ ہر کوئی کھانا پسند کرتا ہے۔ جب آپ ہلکی بھوک محسوس کررہے ہوں اور چائے کے ساتھ بسکٹ کا اپنا مزہ ہے۔ بسکٹ ہلکی پھلکی بھوک کو بھی مٹاتے ہیں، اور منہ کا ذائقہ بھی دوبالا کرتے ہیں۔ بسکٹ لاطینی زبان کے لفظ بس اور کوکٹس سے نکلا ہے۔ جس کا مطلب ہے دو دفعہ کھانا۔ اسی لئے بسکٹ کو پہلے بیک کیا جاتا ہے...
  11. محمد عدنان اکبری نقیبی

    تمہیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو! بھولے بسرے چہرے!

    جمیل فخری نے فنی سفر کا آغاز تھیٹر اور اسٹیج ڈراموں سے کیا۔ٹی وی ڈراموں میں قدم رکھا تو متاثر کن اداکاری سے لاکھوں دلوں پر راج کرنے لگے۔ شہرہ آفاق ڈرامے ’’اندھیرا اجالا‘‘ میں انسپکٹر جعفر حسین کا دلچسپ کردار انہیں امر کر گیا۔ ’اندھیرا اجالا‘ ہی نہیں، ’وارث‘،’ لازوال‘،’ جنجال پورہ‘،’ دلدل‘ اور...
  12. محمد عدنان اکبری نقیبی

    تمہیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو! بھولے بسرے چہرے!

    سلیم ناصر 15 نومبر، 1944ء کو ضلع مردان کے پشتون سید گھرانے میں پیدا ہوئے۔ ان کا اصل نام سید شیرخان تھا اور اپنی زبان پشتو ہونے کے باوجود اردو پر انہیں کمال عبور حاصل تھا یہی وجہ تھی کہ اکثر لوگ انہیں پشتو بولتا دیکھ کر حیران رہ جاتے تھے۔ گریجویشن کے بعد وہ ڈیفنس ہاؤسنگ اتھارٹی کراچی میں بحیثیت...
  13. محمد عدنان اکبری نقیبی

    تمہیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو! بھولے بسرے چہرے!

    آغا طالش ایک مشہور پاکستانی اداکار تھے۔ ان کا اصل نام آغا علی عباس قزلباش تھا وہ 5 جنوری 1927ء کو لدھیانہ بھارت میں پیدا ہوئے۔ اپنے چالیس سالہ فلمی کیرئیر میں بے شمارپاکستانی فلموں میں کئی یادگار کردار ادا کرنیوالے آغا طالش19 فروری 1998کو انتقال کرگئے مگر ان کی اداکاری مداحوں کو آج بھی یاد ہے۔
  14. محمد عدنان اکبری نقیبی

    تمہیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو! بھولے بسرے چہرے!

    فریدنوازبلوچ کا شمار کراچی پی ٹی وی کے سینئر اداکاروں میں ہوتا تھا ، انہیں سنجیدہ اور مزاحیہ کردار ادا کرنے میں مہارت حاصل تھی اور سندھی وڈیرے کے کردار کرنے میں ان کا کوئی ثانی نہیں تھا ۔ انہوں نے پی ٹی وی کے بے شمار ڈرامہ سیریلز میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھائے ۔
  15. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ایک جملہ کے لطائف

    دیواروں کے تو کان ہوتے ہیں بھیا اور روایات میں اختلاف ہوتا ہے اور ہم کسی روایات کو نہیں مانتے ۔:p
  16. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ایک جملہ کے لطائف

    سائنسدانوں کو اگر پتہ چل جائے تو ان کا سائنس سے اعتبار اٹھ جائے کہ"اگر کوا چھت پر بولے تو گھر میں مہمان آتے ہیں "۔
Top