شوہر کی بے رخی سے پریشان بیوی کا انوکھا انتقام
آج کل بیشتر خواتین اپنے شوہروں سے صرف اس لیے نالاں رہتی ہیں کہ انکے شوہر گھر میں ہر وقت موبائل استعمال کرتے ہیں ، مگر اب شوہر حضرات ہوجائیں ہوشیار کیونکہ انہیں یہ عادت مہنگی بھی پڑسکتی ہے ۔
چین میں بھی شوہر کی ہر وقت موبائل فون پر گیم کھیلنے کی...