نتائج تلاش

  1. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ایک جملہ کے لطائف

    :praying: :praying: :praying: آمین
  2. محمد عدنان اکبری نقیبی

    میرا کیفیت نامہ

    آپااگرلمبی کال ہونے لگے تو آپ یہ شکوہ کر کے کال بند کر دیا کریں کہ " آپ کی آواز بہت دھیمی آرہی ہے جس کی وجہ سے میں بات ٹھیک سے سن نہیں پارہی لہذا بعد میں بات ہو گی اللہ حافظ "۔
  3. محمد عدنان اکبری نقیبی

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    بھائی ہم نے آپ کو اس لیے تو کہا تھا ۔
  4. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ایک جملہ کے لطائف

    پی ٹی وی پرکسی وقت میں صبح کی نشریات میں اپنا پروگرام کیا کرتے تھے ۔
  5. محمد عدنان اکبری نقیبی

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    مطلب کہ " بجلی بھری ہے میرے " وغیرہ دغیرہ ۔
  6. محمد عدنان اکبری نقیبی

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    آپ کا شکریہ ۔:)
  7. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ایک جملہ کے لطائف

    ایک عورت کےلیےاس سے بڑھ کرخودکشی کا جواز اور کیا ہوسکتا ہے کہ دوسری عورت نے بھی اس ہی رنگ،ڈئیزائن کے کپڑے پہنے ہوں ،تارڈ چاچا۔
  8. محمد عدنان اکبری نقیبی

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    بھیا پھر تو پہلے کی لگی آگ کافی ہے ایسا نہ ہو کہ آگ مزید بھڑک جائے اور بھڑاس بن جائے تو آپ اس آگ کو گُل کر دیں ۔
  9. محمد عدنان اکبری نقیبی

    الٹی بیت بازی

    اک تنہا ہے اشکؔ جو بولے جاتا ہے سب اندر خاموش ہیں سب باہر چپ چاپ پروین کمار اشک
  10. محمد عدنان اکبری نقیبی

    بھائی آپ کو سالگرہ مبارک ہو ۔

    بھائی آپ کو سالگرہ مبارک ہو ۔
  11. محمد عدنان اکبری نقیبی

    بھائی آپ کو سالگرہ مبارک ہو ۔

    بھائی آپ کو سالگرہ مبارک ہو ۔
  12. محمد عدنان اکبری نقیبی

    میرا کیفیت نامہ

    تو پھر آپ لاوڈ اسپیکر کھول کر بات کیا کریں۔ آپ کے کان مکمل اس تکلیف سے آزاد رہا کریں گے ۔
  13. محمد عدنان اکبری نقیبی

    میرا کیفیت نامہ

    آپا آپ ہینڈ فری کا استعمال کیوں نہیں کرتی ۔
  14. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ماڈرن شیر !

    مریم افتخار بہن آپ کی توجہ کا شکریہ ۔
  15. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ایک جملہ کے لطائف

    ‏کچھ لوگوں کو پرفیوم کی جگہ "مورٹین " اسپرے کرنا چاہیے,اس سے ان کا ہر بات میں کیڑے نکالنے والا" کیڑا " مر جائے گا ۔
  16. محمد عدنان اکبری نقیبی

    عام لطیفے

    عورت کے نزدیک دنیا کی سب سے ہائی جینک چیز ان کا دوپٹہ ھوتا ہے ، وہ دھلی ہوئی پلیٹ میں بھی احتیاطاً دوپٹہ پھیر لیتی ہے،جبکہ چمچ کو تو اپنے انگوٹھے سے بھی پاک کر لیتی ہے ، اصل میں صفائی کا رجحان اللہ پاک نے عورت کی مٹی میں گوندھ رکھا ہے !
  17. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ایک جملہ کے لطائف

    ﺧﻮﺍﺗﯿﻦ ﮐﺎ ﻣﯿﮏ ﺍﭖ ﺍﯾﮏ ﮨﻮﻧﮩﺎﺭ ﻃﺎﻟﺐ ﻋﻠﻢ ﮐﮯ ﺳﺎﻻﻧﮧ ﭘﯿﭙﺮ ﮐﯽ ﻃﺮﺡ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ 3 ﮔﮭﻨﭩﮯ ﺑﻌﺪ ﭘﻮﭼﮭﻮ ﺗﻮ ﺍﯾﮏ ﮨﯽ ﺟﻮﺍﺏ ﻣﻠﺘﺎ ﺑﺲ 5 ﻣﻨﭧ ﺍﻭﺭ ﺩﮮ ﺩﯾﮟ۔:sneaky:
  18. محمد عدنان اکبری نقیبی

    نام،چیز،جگہ،جانور،پھل یا سبزی

    :eek: اب میں ان لفظوں میں سے کس لفظ کا انتخاب کرو۔
Top