السلام علیکم !
محفلین میرا اس لڑی کو بنانے کا مقصد یہ ہے کہ خاندانی منافقانہ رسم و رواج اور معاشرے میں دوہرے معیار کی نشاندہی برجستہ حقیقی پرمزاح جملوں سے کی جائے تاکہ کھیل ہی کھیل میں اصلاح کا پہلو بھی اجاگر ہوسکے ۔
تو پہلا جملہ حاضر خدمت ہے !
اکثر لوگ بہو کو کھیر پکوائی کی رسم کر کے دوسرے...
مریض : آپ نے جو دواء پرچی کے پیچھے لکھی تھی وہ تو پورے شہر میں کہیں سے نہیں ملی ؟
ڈاکٹر : لو دسو ، اوئے ما ما اوہ تے میں پین چلا کے ویکھیا سی کہ لکھدا ہے کہ نہیں ۔
صبح صبح بیگم بولیں :
’’ اجی سنیئے ! اگر آپ " دوسری " کیوں نہیں کرلیتے ‘‘
چند لمحے تو ہمیں کچھ سمجھ میں ہی نہیں آیا ، پھر دماغ نے کسی شرابی کی طرح لڑکھڑاتے ہوئے ان جادو بھرے الفاظ کو ڈی کوڈ کیا ،تو ہم جہاں تھے وہیں کھڑے رہ گئےگویا ہینگ ہوگئے ،
بیگم کو اتنا مسکراتے ہوئے،بل کھاتے ہوئے ،دوسری کی...
بیوی کا شکوہ !
آپ چاہے صرف آدھا کلو دُودھ اُبالنے کےلیے ایک گھنٹہ چُولہے کے پاس مظلوموں کی طرح کھڑے رہیں ،
مجال ہے جو دودھ اُبلنے کا نام لےمگر جیسے ہی صرف دو سیکنڈ کےلیے کچن سے باہر دفعہ ہونگے،
دُودھ کی ندیاں بہہ جاتی ہیں اور عزت کی سلامی الگ ۔:p