نتائج تلاش

  1. محمد عدنان اکبری نقیبی

    کھیل ہی کھیل میں “غیرمنقوط“الفاظ لکھیئے

    اولاد آدم سکھ دکھ کا راہی ہو وے ہے ۔
  2. محمد عدنان اکبری نقیبی

    کھیل ہی کھیل میں “غیرمنقوط“الفاظ لکھیئے

    اصول بتائے جائیں تاکہ ہمیں سیکھنے کا موقع ملے ۔
  3. محمد عدنان اکبری نقیبی

    کھیل ہی کھیل میں “غیرمنقوط“الفاظ لکھیئے

    اولاد آدم میں علم بھی سب کا یکساں نہیں ہے۔
  4. محمد عدنان اکبری نقیبی

    جتنا انمول ہے یہ صحرا، اتنے ہی خاص ہیں یہاں کے چرند ، پرند !

    مطلب کہ ان میں سے اکثر جانوروں کا صحرائے تھر سے تعلق نہیں ۔
  5. محمد عدنان اکبری نقیبی

    جتنا انمول ہے یہ صحرا، اتنے ہی خاص ہیں یہاں کے چرند ، پرند !

    صرف دو جانوروں کی تصویر گوگل پر دستیاب نہیں ہوئی ہیں باقی تمام کی موجود ہیں ۔
  6. محمد عدنان اکبری نقیبی

    جتنا انمول ہے یہ صحرا، اتنے ہی خاص ہیں یہاں کے چرند ، پرند !

    زیک بھائی اس مضمون میں تصویریں نہیں ہیں ۔میں نے گوگل سے مشابہت رکھتی تصویریں اپلوڈ کی ہیں ۔
  7. محمد عدنان اکبری نقیبی

    جتنا انمول ہے یہ صحرا، اتنے ہی خاص ہیں یہاں کے چرند ، پرند !

    ان جانوروں اور پرندوں کے علاوہ اس علاقے میں نیولے، چمگادڑ، گرگٹ کانٹے دار چوہے اور گلہری بھی بڑی تعداد میں پائی جاتی ہیں۔ تھر میں برسات کے دنوں میں جب صحرائی درختوں اور پودوں پربہار آتی ، جنگلی پھول کھلتے ہیں ،تو وہ نظارے دیکھنےسے تعلق رکھتے ہیں۔صحرائے تھر میں اندھیری راتوںمیں ریت کے ٹیلوں کے...
  8. محمد عدنان اکبری نقیبی

    جتنا انمول ہے یہ صحرا، اتنے ہی خاص ہیں یہاں کے چرند ، پرند !

    گوہ ! اس کے بارے میں لوک کہانیوں میں اونچی فصیلوں پر رسی باندھ کر چڑھنے کا ذکر ملتا ہے۔ اس کی مضبوط کمر پر رسی باندھ کر اونچی دیواروں پر پھینکا جاتا ہے۔ دیوار پر یہ اپنے پنجے مضبوطی سے گاڑ لیتی ہے اور اس کے سہارے آدمی اوپر چڑھ جاتا ہے۔ صحرائے تھرمیں گوہ دو فٹ سے لے کر پندرہ فٹ کی لمبائی تک...
  9. محمد عدنان اکبری نقیبی

    جتنا انمول ہے یہ صحرا، اتنے ہی خاص ہیں یہاں کے چرند ، پرند !

    مور خور ! یہ رینگنے والا اور مٹی کھانے والا جانور ہے۔ 6 سے 10فٹ لمبا ہوتا ہے۔ دشمن کو دیکھ کر ایک قدم زمین میں گھسنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ یہ انتہائی طاقت ورجانورہوتا ہے،حالاں کہ یہ دِکھنے میں انتہائی خوف ناک لگتا ہے، لیکن بالکل بے ضررہوتا ہے۔ یہ وہی جانور ہے جس کا کچھ عرصہ پہلے’’ جھڈوکی بلا‘‘ کے...
  10. محمد عدنان اکبری نقیبی

    جتنا انمول ہے یہ صحرا، اتنے ہی خاص ہیں یہاں کے چرند ، پرند !

    کالا بچھو ! ملک بھر میں کالا بچھو صرف صحرائے تھر کارونجھر علاقے میں پایاجاتا ہے ،اس کا وزن ایک چھٹانک سے لے کر ایک پاؤ تک ہوتا ہے۔ یہ بہت ہی خطرناک ہے، اس کے ڈسنے سے انسان کی ہلاکت فی الفور ہوجاتی ہے۔ روایتی کہانیوں میں سونا بنانے کے جس پارس پتھر کا ذکر ملتا ہے، اسے بھی کالے بچھو سے منسوب کیا...
  11. محمد عدنان اکبری نقیبی

    جتنا انمول ہے یہ صحرا، اتنے ہی خاص ہیں یہاں کے چرند ، پرند !

    تیتر ! یہاں پر بہت سی اقسام کے تیتر پائے جاتے ہیں، جن میں کالے تیتر، سفید تیتر، خاکستری ، بھٹ تیتر اور صحرائی تیتر شامل ہیں اور یہ صحرائے تھر میں ہر جگہ لاکھوں کی تعداد میں پائے جاتے ہیں۔ اگر کچھ عرصے تک ان کا شکار بالکل نہ کیا جائے، توپورے ملک میں سب سے زیادہ تیتر تھر میں پائے جائیں۔
  12. محمد عدنان اکبری نقیبی

    جتنا انمول ہے یہ صحرا، اتنے ہی خاص ہیں یہاں کے چرند ، پرند !

    ہنس ! یہ وہی پرندہ ہے، جس کے بارے میں روایتی کہانیوںمیں موتی چگنے کا ذکر ملتا ہے۔ یہ ہمہ وقت جوڑے کی شکل میں رہتا ہے۔ اس کی گردن لمتی ہوتی ہے۔ یہ سفید اور مختلف رنگ کا ہوتا ہے۔ دِکھنےمیں انتہائی خوبصورت لگتا ہے ،یہ بھی موسم سرما میں تھری علاقوں کا رخ کرتا ہے۔
  13. محمد عدنان اکبری نقیبی

    جتنا انمول ہے یہ صحرا، اتنے ہی خاص ہیں یہاں کے چرند ، پرند !

    تلور ! یہ دنیا کا نایاب اورکمیاب پرندہ ہے ، جو تھر ی علاقوںمیں موسم سرما میں، روس کے علاقے سائبریا سے پرواز کر کے آتا ہے۔ یہ علاقہ اس کی پسندیدہ جگہ ہے۔ا س کا وزن تین سے پانچ کلوکے درمیان ہوتا ہے۔ اس کے پروںمیں مختلف رنگ شامل ہیں۔ پوری دنیا میں اس کے تحفظ کے لیے اقدامات کیے جا رہے ہیں۔...
  14. محمد عدنان اکبری نقیبی

    جتنا انمول ہے یہ صحرا، اتنے ہی خاص ہیں یہاں کے چرند ، پرند !

    چکور! اس علاقے میں چکور بھی بہت پائے جاتے ہیں۔ دِکھنے میں انتہائی خوب صورت پرندہ، کالے تیتر سے کچھ بڑا ہوتا ہے۔ اس کی آوازبہت سریلی ہوتی ہے، جس میں سوز بھی شامل ہوتا ہے۔ صحرائی چکور دیگر چکور کے مقابلےمیں چاند کا زیادہ عاشق ہوتا ہے۔ صحرا میں چاند کی چاندنی عجب نظارہ پیش کرتی ہے اور یہ چاند...
  15. محمد عدنان اکبری نقیبی

    جتنا انمول ہے یہ صحرا، اتنے ہی خاص ہیں یہاں کے چرند ، پرند !

    مار خور ! تھر کے پہاڑی علاقے کارنجھر میں پائےجانے والے ، جانور مارخورکوپہاڑی بکرا بھی کہا جاتا ہے۔یہاں پر اس کی تین ،چار قسمیں ہیں۔ اس کے سینگ خم کھائے ہوئے لمبے اور نوکیلے ہوتے ہیں۔ یہ چھلانگیں لگانے میں بہت ماہرہوتاہے۔ مارخور عموماً غولوں کی شکل میں رہتے ہیں، مگر ان کی تعداد یہاں پر بہت کم ہے۔
  16. محمد عدنان اکبری نقیبی

    جتنا انمول ہے یہ صحرا، اتنے ہی خاص ہیں یہاں کے چرند ، پرند !

    بارہ سنگھا ! یہ جانور بھی صحرائے تھر میں جھیلوں کے کنارے پایا جاتا ہے، مگر بہت کم۔ یہ زیادہ تر پانی کے ذخیروں کے قریب رہتا ہے۔ اس کاقد کبھی کبھار گائے سے بھی بڑا ہوتا ہے۔ اس کے سینگ انتہائی لمبے اور خوب صورت ہوتے ہیں۔
  17. محمد عدنان اکبری نقیبی

    جتنا انمول ہے یہ صحرا، اتنے ہی خاص ہیں یہاں کے چرند ، پرند !

    گیدڑ ! ڈرپوک کہلایا جانے والا جانورگیدڑ بھی سریلی ، ہنر مندوں کی سر زمین تھر میں بہت پایا جاتا ہے۔ یہ غول کی شکل میں گھومتے اور مصیبت کے وقت عجیب قسم کی آواز یں نکالتے ہیں، جس سے اس کے دوسرے ساتھی ہوشیار ہو جاتے ہیں۔ آبادیوں کے زیادہ تر نزدیک رہتےہیں، چوں کہ تھری باشندوں کے گھر کھلے ہوتے...
  18. محمد عدنان اکبری نقیبی

    جتنا انمول ہے یہ صحرا، اتنے ہی خاص ہیں یہاں کے چرند ، پرند !

    زیبرا ! گھوڑے اور خچر سے ملتا جلتا جانور زیبرا بھی اس علاقے میں پایا جاتا ہے، اس کے جسم پر دھاریاں ہوتی ہیں۔ دیکھنے میں بڑا خوبصورت نظر آتا ہے یہ فصلوں کو بہت نقصان پہنچاتا ہے اور آبادیوں کے نزدیک رہتا ہے۔
  19. محمد عدنان اکبری نقیبی

    جتنا انمول ہے یہ صحرا، اتنے ہی خاص ہیں یہاں کے چرند ، پرند !

    مور ! دنیا کے خوب صورت ترین پرندوں میں سے ایک پرندہ مور ہزاروں سال سے صحرائے تھر کو اپنا گھر بنائے ہوئے ہے۔ اسے جنت کا پرندہ بھی کہا جاتاہے۔اس کے پر رنگت اور خوبصورتی میں بے مثال ہیں ،ساون کے موسم میں صحرائے تھرکے ہر علاقے میں مور کے غول کے غول ناچتے ہوئے نظر آتے ہیں،جو ایک دلفریب اور محسور...
Top