نتائج تلاش

  1. محمد عدنان اکبری نقیبی

    جتنا انمول ہے یہ صحرا، اتنے ہی خاص ہیں یہاں کے چرند ، پرند !

    چیتا ! کئی برس پہلے صحرائے تھر میں چیتوں کے وجود کا پتا ملتا ہے، اسے آخری بار سن 1956 ء میں یہاں دیکھا گیا تھا، جسے مقامی لوگوں نے شکار کیا ۔ یہ بہت یہ پھرتیلا اور چالاک جانورہوتا ہے۔ تیز رفتاری ،چالاکی اور خونخواری میں صحرائی چیتے کا کوئی بھی ثانی نہیں۔
  2. محمد عدنان اکبری نقیبی

    جتنا انمول ہے یہ صحرا، اتنے ہی خاص ہیں یہاں کے چرند ، پرند !

    نیل گائے ! تھر میں نیل گائے بھی بڑی تعداد میں پائی جاتی ہیں ۔ ان کا شمار بھی دودھ دینے والے جانوروں میں ہوتا ہے۔یہ غول کی شکل میں رہتی ہیں زیادہ عمرکے نر کی داڑھی بھی ہوتی ہے۔
  3. محمد عدنان اکبری نقیبی

    جتنا انمول ہے یہ صحرا، اتنے ہی خاص ہیں یہاں کے چرند ، پرند !

    صحرائی مرغ ! یہ عام مرغ جیسا ہی ہوتا ہے،مگر اس کی دم بہت لمبی ہوتی اور پروں میں کئی رنگ شامل ہوتے ہیں۔ یہ بہت ہی سریلی آواز نکالتا ہے۔ اس علاقےمیں صحرائی مرغ کافی تعداد میں پائے جاتے ہیں۔
  4. محمد عدنان اکبری نقیبی

    جتنا انمول ہے یہ صحرا، اتنے ہی خاص ہیں یہاں کے چرند ، پرند !

    باز صحرائے تھر میں باز کی بہت سی قسمیں پائی جاتی ہیں ، جن میں سب سے طاقت ور اور مشہور صحرائی عقاب ہے، جوبہت قیمتی تصور کیا جاتا ہے۔ یہ اتنا طاقور ہوتا ہے کہ بعض اوقات ہرن اور اس قبیل کے دوسرے جانورں کا شکار اپنے پنجوں اور چونچ سے ان کی آنکھیں پھوڑ کر لیتا ہے۔ یہ انتہائی بلندی سے اپنے شکار...
  5. محمد عدنان اکبری نقیبی

    جتنا انمول ہے یہ صحرا، اتنے ہی خاص ہیں یہاں کے چرند ، پرند !

    لومڑی ! یوں تو دنیا میں لومڑی کی بہت سی قسمیں پائی جاتی ہیں، لیکن تھر کی صحرائی لومڑی اپنی چالاکی، برق رفتاری اور خوب صورتی میں اپنی مثال آپ ہے۔ یہ عام لومڑیوں سے قد میں چھوٹی ہوتی ، اس کی رنگت سنہری ہوتی ہے، اوراس کی لمبی دم کا تو خوب صورتی میں کوئی جواب ہی نہیں ہے۔
  6. محمد عدنان اکبری نقیبی

    جتنا انمول ہے یہ صحرا، اتنے ہی خاص ہیں یہاں کے چرند ، پرند !

    جنگلی بلّا ! تھر کے ریگستان میں پایا جانے ولایہ بلّا،سیاہ رنگت کا آٹھ کلو وزنی ہوتا ہے۔ یہ دِکھنے میں چیتے سے مشابہت رکھتا ہے۔ ایسا لگتاہے، جیسے چھوٹاسا چیتا بیٹھا ہو۔ اس کی سرخ آنکھیں ہمیشہ چمکتی رہتی ہیں ،جو دیکھنے والوں کو خوفزدہ کر دیتی ہیں۔ یہ بہت یہ خطرناک جانور ہے ،جو گھروں سے بکریوں...
  7. محمد عدنان اکبری نقیبی

    جتنا انمول ہے یہ صحرا، اتنے ہی خاص ہیں یہاں کے چرند ، پرند !

    بندر ! دنیا میں بندروں کی بہت سی قسمیں پائی جاتی ہیں، لیکن صحرائے تھر کے کارونجھر پہاڑ میں ملنے پائے جانےوالے بندر دنیا میں اور کہیں نہیں ملتے۔ یہ سفید اور خاکستری رنگ کے ہوتے ہیں۔ اس کی دم لمبی ، چہرہ لمبوترہ ہوتا ہے۔ بندروں کی یہ نسل عام بندروں سے کہیں زیادہ چالاک اور شرارتی ہوتی ہے۔
  8. محمد عدنان اکبری نقیبی

    جتنا انمول ہے یہ صحرا، اتنے ہی خاص ہیں یہاں کے چرند ، پرند !

    ہرن ! صحرائے تھر میں ہرنوں کی بہت سی قسمیں ہزاروں کی تعداد میں پائی جاتی ہیں، جن میں کالا ہرن، سفید ہرن، بھورا ہرن، سنہری ہرن، سانبھر اور چیتل شامل ہیں۔ یہ انتہائی خوب صورت جانور ہے، خصوصاً اس کی آنکھیں بہت خوبصورت ہوتی ہیں۔ ہرن بہت تیز رفتاری سے دوڑتا ہے۔ اس کے سینگ بہت بھلے لگتے ہیں۔ یہ...
  9. محمد عدنان اکبری نقیبی

    جتنا انمول ہے یہ صحرا، اتنے ہی خاص ہیں یہاں کے چرند ، پرند !

    صحرائے تھر کا رقبہ تقریباًساڑھے آٹھ ہزار مربع میل پر پھیلا ہوا ہے۔ اس وسیع و عریض اراضی میں پہاڑ، ریت کے بڑے بڑے ٹیلے، جنگلات،گھاس،جھیلیں، دلدلیں وادیاں، غار اور گھاٹیاں واقع ہیں۔ ایسے علاقوں کی بہتات ہے جہاں انسانوں کا گزر بہت کم ہوتا ہے۔ فطری ماحول کی وجہ سے یہ علاقہ جنگلی جانوروں اور پرندوں...
  10. محمد عدنان اکبری نقیبی

    عدت کے دوران نکاح غیر قانونی نہیں،بے قاعدہ ہے، ماہرین

    ماہرین قانون کا کہنا ہے کہ مسلم فیملی لاز میں عدت کے دوران نکاح کو جرم قرار نہیں دیا گیا اور نہ ہی اسے غیر قانونی قرار دے کر اس کیلئے کوئی سزا مقرر ہے تاہم اسے بے قاعدہ یا بے ضابطہ کہا جاسکتا ہے۔ لاہور ہائیکورٹ کی سابق جج ناصرہ جاوید اقبال نے کہا کہ علماء کا اپنا موقف ہے تاہم عدت کے دوران نکاح...
  11. محمد عدنان اکبری نقیبی

    بھیا آپ کو سالگرہ مبارک ہو ۔

    بھیا آپ کو سالگرہ مبارک ہو ۔
  12. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محفل کی بارہ دری

    سند ھ یا بلوچستان سے تعلق ہے شاید شازیہ خشک کا،ہوسکتا ہو کہ ان کے نام کے ساتھ ان کی قوم کی نمائندگی بھی ہوتی ہے ۔
  13. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محفل کی بارہ دری

    بلوچی اور سندھی زبان میں ہے ۔
  14. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محفل کی بارہ دری

    گلوکارہ شازیہ خشک نے گایا ہے ۔
  15. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محسن نقوی ہر سمت غمِ ہجر کا طوفان ہے محسن ۔

    ہر سمت غمِ ہجر کا طوفان ہے محسن مت پوچھ کہ ہم کتنے پریشان ہیں محسن ہر چہرہ نظر آتا ہے تصویر کی صورت ہم شہر کے لوگوں سے بھی انجان ہیں محسن جس شہرِ محبت نے ہمیں لوٹ لیا ہے اُس شہر سے ابھی مجھ کو امکان ہے محسن کشتی ابھی اُمید کی ڈوبی تو نہیں ہے پھر کیوں تیری آنکھوں میں یہ طوفان ہے محسن کر اُن...
  16. محمد عدنان اکبری نقیبی

    کیا یہ کھلا تضاد نہیں ؟

    پورا ہفتہ مصبا الحق کی اننگز کی طرح گزرتا ہے اور چھٹی والا دن آفریدی کی اننگز طرح گزرتا ہے ،کیا یہ کھلا تضاد نہیں ؟
  17. محمد عدنان اکبری نقیبی

    کیا یہ کھلا تضاد نہیں ؟

    وقت اور پیٹ کب نکل جاتا ہے بندے کو پتہ ہی نہیں چلتا ،کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟
  18. محمد عدنان اکبری نقیبی

    کیا یہ کھلا تضاد نہیں ؟

    بیوی دوپہر میں شوہر کی برائی پڑوسن سے اور رات کو شوہر سے پڑوسن کی برائی کرتی ہے،کیا یہ کھلا تضاد نہیں ؟
  19. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ایک جملہ کے لطائف

    اصلی بادشاہ وہ ہوتا ہے جو دلوں پہ حکومت کرتا ہے ،تاج کا کیا ہے وہ تو ککڑ کے سر پہ بھی ہوتا ہے ۔
  20. محمد عدنان اکبری نقیبی

    کیا یہ کھلا تضاد نہیں ؟

    اتنا غصہ تو لڑکی کو باجی کہنے پر بھی نہیں آتا جتنا آج کل لڑکوں کو بھائی کہنے پر آتا ہے ،کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟
Top