میرے خیال سے یہ گزارش انہیں تربیت دینے والوں سے کرنی چاہیئے وہ نیوز ریڈر تو اپنے تلفظ کو تربیت کے مطابق درست کر سکتے ہیں یا کر سکتی ہیں ۔ لیکن انہیں سیاسی اداکار بنانے والے ہدایتکار پسِ پردہ رہتے ہیں ۔ قومی مزاج کی تربیت جن ہاتھوں میں ہے وہ تشویشناک ہیں ۔