شاعری میں شاعر یقین پر زور (یا کوئی معنوی زاویہ ) دینے کے لیے بھی بسا اوقات اس کو مشکوک کرسکتا ہے ۔ یہ شاعرانہ انداز بیان کے پہلؤوں میں سے ایک انداز ہو سکتا ہے ۔ مجھے یہی لگا کہ شاعر یہاں "ہوں" دوسرے مصرع والے "ہم" ہی کے لیے لایا ہے ۔
دوسرے یہ کہ "ایسا نہیں کہ" کے ساتھ یہ "ہوں" قیاسی نہیں رہتا...