نتائج تلاش

  1. سید عاطف علی

    میرے فن پارے ۔ ۔۔۔۔ مگر یاد رہے کہ میں فنکار نہیں ۔

    آج کا ایک تازہ فن پارہ ۔ اینڈرائیڈ ڈیجیٹل پینٹنگ ۔
  2. سید عاطف علی

    قرنطینہ

    جی ہاں عمار بھائی ۔ بہت سی اخبار میں یہ بھی مذکور ہے، وہ بھی کثرت سے ۔
  3. سید عاطف علی

    قرنطینہ

    دلچسپ!!! مندرجہ بالا عکس سے ظاہر ہوا کہ اس فرہنگ میں لفظ "لغت" (بمعنی ڈکشنری) کو مذکر استعمال کیا گیا ہے ۔ جبکہ یہ میری رائے میں تو یہ (اب) بالاتفاق مؤنث ہی استعمال ہوتا ہے ۔
  4. سید عاطف علی

    قرنطینہ

    اس لفظ کی تحقیق و جستجو کے دوران ہی ایک جگہ یہ فارسی جملہ نظر آیا ۔ فارسی ریڈیو آزادی ۔۔۔ مقام‌های چین بخاطر جلوگیری از شیوع بیماری کرونا ۱۳ شهر این کشور را قرنطین کردند. چین کے حُکّام نے مرض کا پھیلاؤ روکنے کے لیے تیرہ شہروں کو قرنطین کر دیا۔
  5. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    نہیں۔۔۔ بلکہ یہ ام عبدالوھاب نہیں بلکہ اپنی آپا سیما علی ہیں جو خود ہی کو نصیحتیں کئے جا رہی ہیں ! اب پڑھنے والا خود سبق حاصل کر سکتا ہے ۔
  6. سید عاطف علی

    تاسف تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ علامہ خادم حسین رضوی انتقال کرگئے

    ایک دو وائس میسج اور ٹویٹ یہ بھی موصول ہوئے کہ سانس دوبارہ آگیا اور واپس ہسپتال لیجایا گیا ۔ واللہ اعلم۔ انا للہ وانا الیہ راجعون
  7. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    رات ہو چلی ۔ کل ایک لونگ ڈرائیو کا ارادہ تھا ، لیکن ہمت نہیں ہو رہی۔ خیر پھر سہی ۔
  8. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ضروری ہے کہ آپا کو بھی چائے کا شکریہ کہا جائے۔
  9. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    طمع چائے کی ہی تھی اور وہی آگئی ۔ یا اللہ تیرا شکر۔
  10. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    قطعی فکر نہ کریں آپا یہ اپنا کھیل ہی تو ہے ۔
  11. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    تو پھر زیادہ خیال رکھنا پڑے گا۔ اور احتیاط بھی ۔
  12. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ثابت ہوا کہ کچھ مراسلات جلدی میں لکھے جاتے ہیں ۔
  13. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    چلو اب خیال رکھیں گے ۔ لیکن انسان ہی تو ہیں ۔
  14. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    خود ہم سے بھی غلطی ہو جاتی ہے اور دوسروں کو ٹوکتے پھرتے ہیں ۔
  15. سید عاطف علی

    ڈیژا وُو

    سیف الملوک چلے جایا کریں ۔ شاید آپ کو بھی دیجاوو ہونے لگے :)
  16. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    رہ رہ کے شمشاد بھائی کا خیال آرہا ہے ۔ اللہ تعالیٰ جلد صحت لوٹائے ۔
  17. سید عاطف علی

    غزل

    واہ خوب غزل ہے حسینی صاحب ۔
  18. سید عاطف علی

    دعا ہمارے ہر دلعزیز شمشاد بھیاکی صحت کے لیے دعا

    اللہ تعالی انھیں جلد از جلد شفا عطا فرمائے
  19. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    زبردست وڈیو ابھی مجھے بھی موصول ہوئی ۔ایک بچپن کے دوست نے روس سینٹ پیٹرزبرگ کے شہر کی پہلی برفباری کی ابھی ابھی بھیجی ۔
Top