ماضی میں کچھ (ترقی پسند مزاحمتی وغیرہ ) تحریکوں سے باقاعدہ وابستگی رہی ؟ :)
مجھے ایک "چھاپ" سی جھلکتی نظر آرہی ہے نظم میں :)
ویسے نظم پسند ائی ظہیر بھائی ۔کلام کو بیک قلم مرفوع کرنا بہر حال ٹھیک نہیں شاید پہلے بھی کہیں کہہ چکا ہوں ۔
شاد آباد رہیں ۔ مولیٰ سلامت رکھے ہمیشہ ۔