زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
پاکستان سوپر لیگ 2020
کراچی سے بیٹی کی خبر آئی کہ ڈنک بھی جاچکے ہیں ۔ لیکن یہاں کوئی پتہ نہیں ۔
سید عاطف علی
Post #963
نومبر 17، 2020
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
پاکستان سوپر لیگ 2020
لگتا ہے کہ میں کائنات کی حدوں کے اس پار سایوں اور دھندلکوں کی دنیا سے میچ دیکھ رہا ہوں ۔ :ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO:
سید عاطف علی
Post #960
نومبر 17، 2020
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
پاکستان سوپر لیگ 2020
پٹیل صاحب بھی گئے ۔ 4 آؤٹ
سید عاطف علی
Post #957
نومبر 17، 2020
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
پاکستان سوپر لیگ 2020
ابھی فکر نہ کرو بھئی ابھی سات اوور پڑے ہیں ۔
سید عاطف علی
Post #952
نومبر 17، 2020
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
پاکستان سوپر لیگ 2020
یہاں تو دو ہی ہیں ۔ :)
سید عاطف علی
Post #944
نومبر 17، 2020
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
پاکستان سوپر لیگ 2020
160-165 سے اوپر نہیں جاتا دِیکھ رہا ۔ مجھے تو ۔
سید عاطف علی
Post #940
نومبر 17، 2020
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
ظن غالب تو یہ ہے کہ ریسرچ میں دیر لگتی ہے ۔آپ ہی بتا دیجیے بٹیا۔
سید عاطف علی
Post #22,995
نومبر 17، 2020
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
طرفدار تو ہم کراچی کے ہیں ۔ لیکن لاہور کے لیے بھی اچھی خواہشات رکھتے ہیں ۔ کراچی والے دل والے جو ہیں ۔ کیوں آپا ؟
سید عاطف علی
Post #22,994
نومبر 17، 2020
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
شاید میچ میں مصروف ہوں گی ۔ میری طرح ۔
سید عاطف علی
Post #22,989
نومبر 17، 2020
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
ریسرچ کر کے بتاؤں گا۔
سید عاطف علی
Post #22,986
نومبر 17، 2020
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
ذرا تیرنا سیکھ لوں پھر ڈوبنے کی باتیں سنوں گا۔
سید عاطف علی
Post #22,984
نومبر 17، 2020
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
حلوہ کون کھائے گا بھئی آج ؟ کراچی یا لاہور ؟
سید عاطف علی
Post #22,978
نومبر 17، 2020
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
پاکستان سوپر لیگ 2020
آپا ! میں پہلے یہی لکھ رہا تھا ۔ لیکن سوچا کہ یہ ٹو مچ ہو جائے گا۔ :) :) :)
سید عاطف علی
Post #932
نومبر 17، 2020
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
پاکستان سوپر لیگ 2020
آپا ۔ آج جی ہاں والوں کا مقابلہ ہاں جی والوں سے ہے ۔ :)
سید عاطف علی
Post #921
نومبر 17، 2020
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
ٹائم مناسب ہو تو صحرائی لوگ اس کے شکار پر نکلتے ہیں ۔ آپا ! یہ گز بھر کی ہوتی ہے ۔ تصویر دکھاؤں ؟
سید عاطف علی
Post #22,974
نومبر 17، 2020
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
آسمان کو الف بے نہیں آتی کیا ؟ اے فلک نا انصاف !!!
سید عاطف علی
Post #22,970
نومبر 17، 2020
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
ہائیں !!! یہ س کہاں سے آ وارد ہوا ؟؟؟
سید عاطف علی
Post #22,968
نومبر 17، 2020
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
وہ پرندہ ایسا کہ کہ اسے عنقا کہہ لو ققنس کہہ لو یا فینکس ۔ سب تخیل کی کارفرمائی ہی تو ہے ۔ کون سے اس کے ورثاء انتقام لینے آ جائیں گے ۔
سید عاطف علی
Post #22,967
نومبر 17، 2020
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
نیل گائے بھی ایک جنگلی گائے کی قسم ہے ۔
سید عاطف علی
Post #22,965
نومبر 17، 2020
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
مین بتاتا ہوں ۔ یہ ہائینا ہوتا ہے ۔ اس کی تین اقسام ہیں ۔ پاکستان میں پٹیوں والا پایا جاتا ہے صرف شاید۔ سٹرائپڈ ہائینا ۔ باقی افریقا میں ہوتے ہیں ۔ براؤن ہائینا اور سپاٹڈ ہائینا
سید عاطف علی
Post #22,964
نومبر 17، 2020
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
پچھلا
1
2
3
4
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
10
اگلا
First
پچھلا
2 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top