زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
لفظ ڈھونڈیں ۔ دو
شاہ امیر ہوگا تو کنیز کے کیا کہنے ۔ :)
سید عاطف علی
Post #2,259
نومبر 3، 2020
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
لفظ ڈھونڈیں ۔ دو
امیر؟
سید عاطف علی
Post #2,250
نومبر 3، 2020
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
تعارف
تعارف
آپ کو محفل میں خوش آمدید کاشف شاہ
سید عاطف علی
Post #2
نومبر 3، 2020
فورم:
تعارف و انٹرویو
کچھ مناجات روز کرتا ہوں
مات کرنا اور دینا دونوں یکساں ہی مقبول ہیں میرے خیال میں تو - ہو سکتا ہے کہ کچھ کم استعمال ہو - جیسے کہ - وہ دوست ہو دشمن کو بھی تم مات کرو ہو ۔۔ اور تدبیر کو تقدیر کے شاطر نے کیا مات ۔ ۔وغیرہ-
سید عاطف علی
Post #7
نومبر 3، 2020
فورم:
آپ کی شاعری (پابندِ بحور شاعری)
ادبی محفل میں وہ بے ادب سا
:laugh1:
سید عاطف علی
Post #106
نومبر 3، 2020
فورم:
ذکر محفلین
ادبی محفل میں وہ بے ادب سا
آپا پلیز نو بال نہ کروئیں ۔ فری ہٹ پر تو یہ کھل کے بلا گھمائیں گے ۔:laugh1::laugh1::laugh1:
سید عاطف علی
Post #104
نومبر 3، 2020
فورم:
ذکر محفلین
لفظ ڈھونڈیں ۔ دو
حکیم اور نجومی تھے یہ شاعر صاحب
سید عاطف علی
Post #2,246
نومبر 3، 2020
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
لفظ ڈھونڈیں ۔ دو
انا الحق
سید عاطف علی
Post #2,244
نومبر 3، 2020
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
لفظ ڈھونڈیں ۔ دو
سویرے سویرے
سید عاطف علی
Post #2,234
نومبر 3، 2020
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ادبی محفل میں وہ بے ادب سا
محفل کے "خان" بھی انہی سے متاثر لگتے ہیں ۔ (کم از کم اس میدان میں :) )
سید عاطف علی
Post #93
نومبر 3، 2020
فورم:
ذکر محفلین
ادبی محفل میں وہ بے ادب سا
اس میں تو کوئی شک نہیں کہ بہنوں کی نظریں کسی فرشتے سے کم پاکیزہ نہیں ہوتیں ۔
سید عاطف علی
Post #90
نومبر 3، 2020
فورم:
ذکر محفلین
ادبی محفل میں وہ بے ادب سا
ارے آپا میں کہاں راجا ۔ میں تو گنگو تیلی کا بھی مالی ہوں ۔
سید عاطف علی
Post #87
نومبر 3، 2020
فورم:
ذکر محفلین
ادبی محفل میں وہ بے ادب سا
اب سب سے بڑھ کر آپ کے لیے ایک ہی نیک خواہش سر اٹھا تی ہے کہ چار کے وچار کی سماچار کی امید میں ناچار نہ ہو جائیں ۔
سید عاطف علی
Post #85
نومبر 3، 2020
فورم:
ذکر محفلین
ادبی محفل میں وہ بے ادب سا
فکر نہ کیجیے، کیسا ہی بیٹسمین ہو آؤٹ ضرور ہوتا ہے ۔ مگر لگتا ہے ان کی " سینچری" تو ہو کر ہی رہے گی ۔
سید عاطف علی
Post #83
نومبر 3، 2020
فورم:
ذکر محفلین
ادبی محفل میں وہ بے ادب سا
جی آپا ۔اور تو اور ,,, ایمپائروں تک کی پروا بھی نہیں کرتے ۔
سید عاطف علی
Post #81
نومبر 3، 2020
فورم:
ذکر محفلین
ادبی محفل میں وہ بے ادب سا
اچھا ! اب آپا کی بال پر بھی آگر بڑھ کے چھکے !!! باؤنڈری پر کیچ ہو جائیں گے یا پھر اسٹمپ۔ وکٹ کیپنگ ویسے ہی عدنان بھائی کے پاس ہے ۔
سید عاطف علی
Post #77
نومبر 3، 2020
فورم:
ذکر محفلین
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
گلت لفظ غلط ہے اور غلط صحیح ہے ۔۔۔۔ کیسی عجیب بات کہ غلط بھی صحیح ہو سکتا ہے۔
سید عاطف علی
Post #12,196
نومبر 2، 2020
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
مجھے بھلائی کا حکم دیا گیا ہے ۔ اور مجھے اس کو بجا لانا چاہیے۔
سید عاطف علی
Post #12,194
نومبر 2، 2020
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ہاں بھلا اس سے کون انکار کر سکتا ہے ۔
سید عاطف علی
Post #12,191
نومبر 2، 2020
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
پچھلا
1
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
8
9
10
First
پچھلا
10 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
تلاش
Top