زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
لفظ راہ نما کا متضاد
یہ عظیم اشعار لڈو کے ابا کے ہیں ۔
سید عاطف علی
Post #52
نومبر 6، 2020
فورم:
لکھنے پڑھنے میں مدد
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
صحیح بات تو یہ ہے کہ قلم ہی تلوار کو بتاتا ہے کہ کہاں چلنا ہے۔ لیکن تلوار کا اپنا مقام بھی ہے کہ قلم اپنی حفاظت خود نہیں کرتا تلوار کا محتاج ہوتا ہے۔
سید عاطف علی
Post #12,237
نومبر 6، 2020
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
ثمر کسی کو کچھ نہیں ملنا ۔ پوری دنیا خوہ مخواہ باؤلی ہوئی ہے۔ ہم تو یہ جانتے ہیں کہ فرنگ کی رگ جاں پنجہء یہود میں ہے ۔
سید عاطف علی
Post #22,583
نومبر 6، 2020
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
لفظ راہ نما کا متضاد
کچھ انگریزی مصالحے بھی ٹرائی کر رہے ہیں ۔ ساتھ ساتھ ۔
سید عاطف علی
Post #46
نومبر 6، 2020
فورم:
لکھنے پڑھنے میں مدد
برائے اصلاح
یہاں تو لفظ جھکنے کی دو تعبیرات ہو گئیں ۔ جو کوئی بظاہر کسی کے سامنے جھک جاتا ہے وہ حقیقت میں کسی کو جھکا دیتا ہے۔ جیسے جو ایک کی طرف سے 6 ہے وہی دوسرے کی طرف سے 9 ہے۔:cowboy1:
سید عاطف علی
Post #8
نومبر 6، 2020
فورم:
اِصلاحِ سخن
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
واہ بھئی حلوہ۔ مگر ہم تو میٹھا کھاتے ہی نہیں ۔ لیکن آج تو رات کے وقت چائے کو دل چاہ رہا ہے۔خیر ویک اینڈ ہے ۔
سید عاطف علی
Post #22,575
نومبر 5، 2020
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
برائے اصلاح
انجم دراصل صیغہ بھی جمع کا ہی ہے ۔
سید عاطف علی
Post #5
نومبر 5، 2020
فورم:
اِصلاحِ سخن
لفظ راہ نما کا متضاد
دو چشمی ھ بھی ذرا بہتری لا سکتی ہے ۔ یعنی راہ گھما :)
سید عاطف علی
Post #29
نومبر 5، 2020
فورم:
لکھنے پڑھنے میں مدد
لفظ راہ نما کا متضاد
یہ فیصلہ فاخر رضا بھائی کریں گے کہ ان میں سے ثانی کون ہے اور ثالث کون ۔ اپنے تو یہاں پر جل جائیں گے ۔
سید عاطف علی
Post #27
نومبر 5، 2020
فورم:
لکھنے پڑھنے میں مدد
تعارف
مسلمان ہونے اور حضرت محمدﷺ کی امتی ہونے پر فخر ہے۔۔۔شکر ہے پاک پروردگار کا جو بہت رحمان و رحیم ہے۔
محفل میں خوش آمدید
سید عاطف علی
Post #6
نومبر 4، 2020
فورم:
تعارف و انٹرویو
تعارف
میرا تعارف،،،
چوہدری صاحب آپ کو محفل میں خوش آمدید ۔
سید عاطف علی
Post #2
نومبر 4، 2020
فورم:
تعارف و انٹرویو
شاہ ۔ دوسرا کا مطلب؟
یعنی آپ میں آدھی میں باقی ہے ۔ دوسرا مصرع تو یہی کہتا ہے ۔ آدھے تیتر اور آدھے بٹیر کے قایل ہیں آپ ؟ ۔ :)
سید عاطف علی
Post #20
نومبر 4، 2020
فورم:
لکھنے پڑھنے میں مدد
شاہ ۔ دوسرا کا مطلب؟
پہلا مصرع بھی میں سے شروع ہے جو آپ لکھ نہ سکے۔
سید عاطف علی
Post #16
نومبر 4، 2020
فورم:
لکھنے پڑھنے میں مدد
شاہ ۔ دوسرا کا مطلب؟
آپ شاید نفسا نفسی کہنا چاہ رہے ہیں ۔
سید عاطف علی
Post #13
نومبر 4، 2020
فورم:
لکھنے پڑھنے میں مدد
کیا گھوڑے زین سنہری کے، کیا ہاتھی لال عماری کے نظیر
کیا گھوڑے زین سنہری کے، کیا ہاتھی لال عماری کے نظیر
سید عاطف علی
کیفیت نامہ
نومبر 4، 2020
لفظ راہ نما کا متضاد
فاخر رضا بھائی یہ دو گمراہ کنندگان ہیں کیا ؟ :)
سید عاطف علی
Post #20
نومبر 4، 2020
فورم:
لکھنے پڑھنے میں مدد
لفظ راہ نما کا متضاد
مضل اور مضمحل کا کوئی تعلق نہیں
سید عاطف علی
Post #15
نومبر 4، 2020
فورم:
لکھنے پڑھنے میں مدد
لفظ راہ نما کا متضاد
کچھ دلوں پر قفل ہوتا ہے وہ یمان لانے کے نہیں ہوتے ۔
سید عاطف علی
Post #13
نومبر 4، 2020
فورم:
لکھنے پڑھنے میں مدد
شاہ ۔ دوسرا کا مطلب؟
یہ لفظ دو اور سرا الگ الفاظ کا مرکب ہے ۔ اس سے مراد دونوں جہاں کے شاہ لی جاتی ہے ۔ یہ لفظ دوسرا نہیں دو سرا لکھا جائے گا۔
سید عاطف علی
Post #2
نومبر 4، 2020
فورم:
لکھنے پڑھنے میں مدد
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
شور ہوتا ہے طبلے سے ۔ لیکن تھاپ موسیقی کے سروں سے ہم آہنگ ہو تو شور نہیں موسیقی لگتی ہے۔
سید عاطف علی
Post #12,204
نومبر 4، 2020
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
پچھلا
1
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
6
7
8
9
10
اگلا
First
پچھلا
8 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top