نتائج تلاش

  1. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ثبوت کی حاجت نہیں اس امر کو ۔ آج نہیں تو کل پائے گا۔
  2. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    جو نیکی کرے گا، پھل پائے گا۔
  3. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    چچا جی ! وعلیکم السلام
  4. سید عاطف علی

    ایک جملہ کے لطائف

    اگر لائٹر کو اپنے گرد گھمالیا جائے تو بھی کافی ہو گا۔ دولہا کو چکر آنے کی کیفیت سے بچانے کے لیے ؟۔
  5. سید عاطف علی

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    مخول
  6. سید عاطف علی

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    نرم دل
  7. سید عاطف علی

    زجوہرے کہ نہاں است در طبیعت ما---مپرس صیرفیاں را کہ ما عیارِ خودیم ۔اقبال

    زجوہرے کہ نہاں است در طبیعت ما---مپرس صیرفیاں را کہ ما عیارِ خودیم ۔اقبال
  8. سید عاطف علی

    انگریزی سے اردو - متبادل الفاظ

    یہاں یہ فونٹ ی کو ء کیوں بنا رہا ہے ؟ تفویضہ تو میں نے ابھی ایجاد کیا لیکن یہ فریضہ تو عام لفظ ہے ۔
  9. سید عاطف علی

    انگریزی سے اردو - متبادل الفاظ

    تجدید کے معنی کسی میثاق معاہدے قول یا دستاویز کے لیے مناسب ہیں ۔ کسی صورت حال یا بدلتی حالتوں کے بیان کے لیے تازہ کاری بہتر ہے ۔ ٹاسک کے لیے ایک لفظ تفویضہ :) ذہن میں آیا ۔جیسے فریضہ چیلنج کے لیے مہم مناسب ہے ۔ آزمائش بھی ممکن ہے ۔
  10. سید عاطف علی

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    س ب س ع ا د ت و ی ن گلستان کی ساتھی
  11. سید عاطف علی

    نمل یونیورسٹی ، اسلامی یونیورسٹی ، نسٹ یونیورسٹی اور فاسٹ یونیورسٹی میں کورونا وائرس

    میرے خیال میں تو یہی بات زیادہ اہم ہے کہ پابندی کا خیال نہیں رکھا جارہا ۔
  12. سید عاطف علی

    نمل یونیورسٹی ، اسلامی یونیورسٹی ، نسٹ یونیورسٹی اور فاسٹ یونیورسٹی میں کورونا وائرس

    کیا اس لہر کی وجہ پابندیوں سے انحراف ہے یا موسم کے اثرات ؟
  13. سید عاطف علی

    انگریزی سے اردو - متبادل الفاظ

    یہ تو واقعی ایک چیلنجنگ ٹاسک ہے اور آج کی بدلتی دنیا میں اسے ہر دم اپڈیٹ کی ضرورت بھی ہے ۔ :laugh1:
  14. سید عاطف علی

    نورتن گفتگو دھاگہ

    وہی جو بیگم اور بیوی میں ہے ۔ یعنی کہیں نوشی کہیں خواری ۔
  15. سید عاطف علی

    نصیر الدین نصیر چھوڑ دو گے ہمیں دشمن کے بہکانے سے کیا؟

    سید شہزاد ناصر نے یقیناً بہت اچھا انتخاب کیا بے شک- بہترین تخلیقات چھانٹ کے لاتے ہیں ۔ شاد آباد ہمیشہ
  16. سید عاطف علی

    نورتن گفتگو دھاگہ

    تجدید کے عام معنی میثاق معاہدے یا کسی (قول و قرار ) یا دستاویز وغیرہ کے لیے زیادہ مناسب ہیں ۔ صورت حال کے لیے تجدید عین مطابق نہیں ۔ ذاتی رائے ۔
  17. سید عاطف علی

    نورتن گفتگو دھاگہ

    تازہ کرنا استعمال ہو سکتا ہے ۔
  18. سید عاطف علی

    نورتن گفتگو دھاگہ

    عربی میں تحدیث اس کا متبادل ہے ۔ اردو میں لیکن یہ قدرے ثقیل محسوس ہو ۔ شاید اس سے بہتر کچھ استعمال کیا جاسکتا ہے ۔
  19. سید عاطف علی

    نصیر الدین نصیر چھوڑ دو گے ہمیں دشمن کے بہکانے سے کیا؟

    یوں کہیے کہ غزل تو پہلے بھی قابل داد تھی اب کتابت بھی ہو گئی ۔ :)
  20. سید عاطف علی

    امیر مینائی ہم لوٹتے ہیں وہ سو رہے ہیں

    فصاحت اور بلاغت کے ساتھ ساتھ دور اندیشی کی داد الگ ۔ :)
Top