نتائج تلاش

  1. سید عاطف علی

    نصیر الدین نصیر چھوڑ دو گے ہمیں دشمن کے بہکانے سے کیا؟

    چھوڑ دو گے تم ہمیں دشمن کے بہکانے سے کیا یوں تمہیں مل جائے گا ،اپنوں کو تڑپانے سے کیا لاکھ سمجھاؤ مگر ہوتا ہے سمجھانے سے کیا ہوش کی باتیں کرو ،اُلجھو گے دیوانے سے کیا ؟ آپ کی باتیں سُنِیں واعظ !مگر مانِیں نہیں چوٹ کھاتا،آپ جیسے جانے پہچانے سے کیا ؟ رقص کے عالم میں ہو جیسے کہ سارا میکدہ آنکھ...
  2. سید عاطف علی

    نصیر الدین نصیر چھوڑ دو گے ہمیں دشمن کے بہکانے سے کیا؟

    چھوڑ دو گے ہمیں دشمن کے بہکانے سے کیا؟ اس مصرع میں "تم" غالباََ کتابت سے رہ گیا ۔
  3. سید عاطف علی

    گزشتہ روز معروف قاری الشیخ نورین محمد صدیق کار حادثے میں جاں بحق ہو گئے !!!

    شیخ صاحب کی آواز تلاوت سوڈان کی خالص لحن کا نمایاں شاہکار تھی۔ اللہ تعالیٰ ان کے درجات بلند کرے ۔
  4. سید عاطف علی

    نورتن گفتگو دھاگہ

    میرے صفحات صرف متن کے دھاگے میں ہی تھے ۔ اب گوگل پر ڈال دیئے۔
  5. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ظالم حاکم کے سامنے کلمۂ حق پر قائم رہنا علم کے رسوخ اور مضبوط عزم کا خاصہ ہے۔
  6. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ژالہ باری کا موسم آنے والا ہے ریاض میں ۔ کبھی کبھی ہو جاتی ہے اس موسم میں ۔ گاہے کبھی کبھی ، کبھی اکثر کبھی کبھی
  7. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    روندی پر اچھی روشنی ڈالی ہے ۔ شمشاد بھائی نے ۔ ہم اسے چیند کہتے ہیں ۔ چی ند ۔ :)
  8. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    دل ہی اتنا چاہ رہا تھا چائے کا کہ ۔۔۔۔ یہ روندی کیا ہوتی ہے بھائی ویسے ۔
  9. سید عاطف علی

    دو بٹہ تین

    ریختہ پر تو یہ جوش ملسیانی سے منسوب ہے ۔ غزل کے اسلوب سے تو لگتا ہے کہ وزن اور لفظ فخر کی کتابت میں غلطی ہے ۔ شاعر کی نہیں لگتی۔
  10. سید عاطف علی

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    یہ کون لوگ ہیں انسان کا ریکارڈ رکھنے والے ؟
  11. سید عاطف علی

    نورتن گفتگو دھاگہ

    صفحات کی تقسیم - (آج کی تازہ خبر۔ نیلی لائن ۔ ) مقدس ۔۔۔۔۔۔۔ ریختہ صفحات۔۔۔ 53 تا 82۔ مکمل مقدس ۔۔۔۔۔۔ ریختہ صفحات۔۔۔ 83 تا 100 مکمل شمشاد ۔۔۔۔۔۔ ریختہ صفحات۔۔۔ 101 تا 130 مکمل محب علوی ۔ ریختہ صفحات۔۔۔۔۔ 131 تا 135 مکمل محمدعمر ۔۔۔ ریختہ صفحات۔۔۔۔۔۔ 136 تا 145 مکمل عینی ۔۔۔۔۔۔۔ ریختہ صفحات۔۔۔...
  12. سید عاطف علی

    نورتن گفتگو دھاگہ

    لیجئے میں پھر اچھا بچہ بن گیا۔ :victory:
  13. سید عاطف علی

    اسکین دستیاب نورتن

    صفحہ 176 پیر زال نیک خصال ! بقول شمیم : شعر تدبیر کوئی اب نہیں بن آتی ہے مجھ کو وہ دیکھوں ہوں تقدیر جو دکھلاتی ہے مجھ کو وہ دایۂ گراں مایہ کہنے لگی " اے عزیز بے تمیز ! تو ناحق اس قدر اس کی فکر کرتا ہے اور غم کھاتا ہے۔ ان شاء اللہ تعالیٰ میں غمخوار اس بیمار کو ایک رواز میں مسند صحت پر بٹھا...
  14. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    حاں حاں ۔ چلے گی ۔ کیوں نہیں !!!
  15. سید عاطف علی

    عشق! پھر سے مجھے نیا کر دے

    جی بالکل !!! آپ نے سنا ہو گا کہ ۔ منہ سے نکلی ہوئی پرائی بات !!!
  16. سید عاطف علی

    نورتن گفتگو دھاگہ

    آج کچھ کام شروع کرتا ہوں ۔ مہمان کراچی میں ہیں اور میں مصروف یہاں ریاض میں ہو گیا ۔ لاحول ولاقوۃ ۔ :)
  17. سید عاطف علی

    سائنسی شاعری

    علم ریاضی اور علم شاعری
  18. سید عاطف علی

    علم ریاضی اور علم شاعری

    آج ایک اور اصطلاح یاد آئی ۔ مزدوج مقادیر اصم - conjugate binomial surds
  19. سید عاطف علی

    اللہم صل علی محمد

    اللہم صل علی محمد
  20. سید عاطف علی

    عشق! پھر سے مجھے نیا کر دے

    اس ترتیب پر نہ جاؤ بھائی ۔ یہ ترتیب بہت خطرناک ہے ۔ :ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO:
Top